پاکستان میں 2003ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

  • 2002ء
  • 2001ء
  • 2000ء
پاکستان
میں
2003

  • 2004ء
  • 2005ء
  • 2006ء
صدیاں:
دہائیاں:
مزید دیکھیے:دیگر واقعات 2003ء
پاکستان میں سال

حکومتی عہدے دار[ترمیم]

واقعات[ترمیم]

جنوری[ترمیم]

فروری[ترمیم]

مارچ[ترمیم]

اپریل[ترمیم]

مئی[ترمیم]

  • 4 مئی: سی آئی اے کی طرف جاری کردہ نقشہ کشمیر جاری کیا گیا جس میں لائن آف کنٹرول کو مستقل سرحد قرار دے دیا گیا۔
    • ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے لیے 700 ملین ڈالر کی چینی اِمداد کا اعلان۔
  • 5 مئی: آغا خان فاؤنڈیشن کو پاکستان میں تعلیمی سرگرمیوں کے لیے 20 ملین یورو کی امداد دینے کا اعلان کیا گیا۔
  • 6 مئی: پاک بھارت سفری رابطے بحال کردیے گئے۔ دونوں ممالک کے مابین 76 اشیاء کی تجارت شروع ہو گئی۔
  • 9 مئی: وزیراعظم پاکستان ظفر اللہ خان جمالی نے تقسیم کشمیر کی مخالفت کی۔
  • 11 مئی: بھارت نے لائن آف کنٹرول سے عالمی مبصرین کو ہٹانے کا مطالبہ کیا جسے پاکستان نے مسترد کر دیا۔
  • 12 مئی: پاکستانی جسٹس منصور احمد کی تقرری بحیثیت عالمی عدالت کی گئی جسے جسٹس منصور احمد نے قبول کرنے سے اِنکار کر دیا۔
    • کراچی میں فلیگ ہاؤس کا نام تبدیل کرکے فاطمہ جناح ہاؤس کر دیا گیا۔
  • 14 مئی: آزاد کشمیر میں مجاہدین کی تنظیموں کے سربراہوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی اور اُن کے دفاتر بند کردیے گئے۔

جون[ترمیم]

جولائی[ترمیم]

اگست[ترمیم]

ستمبر[ترمیم]

اکتوبر[ترمیم]

نومبر[ترمیم]

دسمبر[ترمیم]

پیدائش[ترمیم]

وفیات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]