پاکستان کے اٹارنی جنرل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستان کے مختار اعلی
Attorney–General for Pakistan
موجودہ
خالد جاوید خان
خطابمختار اعلی Mr. Attorney-General
مخففAG
رکنکابینہ پاکستان
جواب دہوزیر اعظم پاکستان
رہائشعدالت عظمیٰ پاکستان
نشستاسلام آباد، پاکستان
نامزد کُننِدہوزیر اعظم پاکستان
تقرر کُننِدہصدر پاکستان
Qualified to be appointed as Justice of the Supreme Court
مدت عہدہکوئی مقررہ مدت نہیں
تشکیل12 نومبر 1947
اولین حاملمحمد وسیم
ویب سائٹwww.agfp.gov.pk

پاکستان کے مختار اعلی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 100 کے تحت مقرر کیا جاتا ہے۔ جبکہ نائب مختار اعلی پاکستان کے مرکزی قانون افسران کے آرڈیننس 1970 کے تحت مقرر کیا جاتا ہے۔ مختار اعلی حکومت کا اعلیٰ قانونی مشیر ہوتا ہے اور پاکستان کے صدر کی رضا سے کام کرتا ہے یا جب تک وہ استعفی نہ دے۔

فہرست پاکستان کے اٹارنی جنرل[ترمیم]

جماعتیں

  آزاد سیاست دان (4)   مسلم لیگ (پاکستان) (2)   پاک فوج (13)   پاکستان پیپلز پارٹی (9)   پاکستان مسلم لیگ (ن) (5)   پاکستان تحریک انصاف (1)

شمار نام دور ملازمت مدت ملازمت (دن)
1 محمد وسیم 12 نومبر 1947 6 فروری 1950 817
2 فیاض علی 10 نومبر 1950 8 اپریل 1959 3,071
3 چودھری نذیر احمد خان 25 جولائی 1959 26 اکتوبر 1961 824
4 طفیل علی عبد الرحمن 8 نومبر 1961 31 اکتوبر 1964 1,088
5 شیخ غیاث محمد 31 اکتوبر 1964 10 مئی 1965 191
6 شریف الدین پیرزادہ 9 اپریل 1966 20 جولائی 1966 102
7 شیخ غیاث محمد 25 جولائی 1966 6 اگست 1968 743
8 شریف الدین پیرزادہ 7 اگست 1968 21 دسمبر 1971 1,231
9 یحیٰی بختیار 22 دسمبر 1971 5 جولائی 1977 2,022
10 شریف الدین پیرزادہ 7 جولائی 1977 1 جنوری 1985 2,735
11 عزیز اے منشی 8 جنوری 1985 30 اکتوبر 1986 660
12 علی احمد فاضل 30 اکتوبر 1986 31 مئی 1988 579
13 عزیز اے منشی 31 مئی 1988 3 دسمبر 1988 186
14 یحیٰی بختیار 3 دسمبر 1988 6 اگست 1990 611
15 عزیز اے منشی 7 اگست 1990 22 جون 1993 1,050
16 چوہدری محمد فاروق 24 جولائی 1993 24 اگست 1993 51
17 محمد سردار خان 25 اگست 1993 25 اکتوبر 1993 61
18 فخرالدین جی ابراہیم 25 اکتوبر 1993 2 اپریل 1994 159
19 قاضی محمد جمیل 25 اپریل 1994 17 اکتوبر 1996 906
20 اقبال حیدر 19 اکتوبر 1996 7 نومبر 1996 19
21 شہزاد جہانگیر 11 نومبر 1996 9 اپریل 1997 149
22 چودھری محمد فاروق 11 اپریل 1997 15 اکتوبر 1999 917
23 عزیز اے منشی 2 نومبر 1999 24 ستمبر 2001 692
24 مخدوم علی خان 21 ستمبر 2001 1 اگست 2007 2,140
25 ملک محمد قیوم 1 اگست 2007 19 اگست 2008 384
26 سردار لطیف کھوسہ 21 اگست 2008 11 اکتوبر 2009 416
27 انور منصور خان 24 دسمبر 2009 4 اپریل 2010 101
28 مولوی انوار الحق 21 اپریل 2010 12 اپریل 2012 722
29 عرفان قادر 12 اپریل 2012 7 جون 2013 426
30 منیر ملک 7 جون 2013 14 جنوری 2014 221
31 سلمان اسلم بٹ 16 جنوری 2014 28 مارچ 2016 802
32 اشتر اوصاف علی 29 مارچ 2016 21 جون 2018 814
33 خالد جاوید خان 22 جون 2018 17 اگست 2018 56
34 انور منصور خان 18 اگست 2018 20 فروری 2020 551
35 خالد جاوید خان 22 فروری 2020 برسر عہدہ

خالد جاوید خان اٹارنی جنرل 20 feb 20[ترمیم]