پریانکا چوپڑا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پریانکا چوپڑا
(انگریزی میں: Priyanka Chopra)[1]،(ہندی میں: प्रियंका चोपड़ा ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 18 جولا‎ئی 1982ء (42 سال)[2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جمشیدپور [5]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش نیویارک شہر   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
شریک حیات نک جوناس (1 دسمبر 2018–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھی نک جوناس (مئی 2018–1 دسمبر 2018)  ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
مناصب
یونیسف کے خیر سگالی سفیر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
2010 
عملی زندگی
مادر علمی لا مارٹنیری لکھنؤ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شریک مقابلہ حسن ،  فلم اداکارہ ،  فیشن ماڈل ،  گلو کارہ ،  فلم ساز ،  ماڈل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی ،  ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی [6]،  انگریزی [7]،  مراٹھی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل موسیقی [8]،  گلوکاری [8]،  فلم سازی [8]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
100 خواتین (بی بی سی) (2022)[9]
 فنون میں پدم شری   (2016)
قومی فلم اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:فیشن ) (2009)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ[10]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پرینکا چوپڑا 18 جولائی 1982ء کو جمشید پور،بہار (حالیہ؛جھاڑکھنڈ) میں پیدا ہوئی۔ سابق مس ورلڈ اوربھارتی اداکارہ 38 سالہ پرینکا چوپڑاکی شہرت اب بولی ووڈ سے نکل امریکا بلکہ پوری دنیا تک پہنچ چکی ہے۔2015ء میں بولی ووڈ فلم باجی راﺅ مستانی میں شاندار پرفارمنس سے بڑھ کر انھیں امریکی ٹی وی شوکوانٹیکو سے عالمگیر پہچان ملی ہے۔ ایک بھارتی اداکارہ کی حیثیت سے امریکی ٹی وی سیریز میں مرکزی کردار ادا کرنا ان کے لیے ایک منفرد اعزاز ہے۔ امریکا کے اہم شہروں میں بل بورڈز پر پرینکا چوپڑا کی تصاویر آویزاں نظر آتی ہیں۔ پرینکا کو حال ہی میں اس ڈرامے کے لیے پیپلز چوائس ایوارڈ کے لیے بھی نامزد کیا گیا ہے۔2015ء میں انھیں ایک امریکی اخبار نے ٹوئٹر پربھارت کی مقبول ترین شخصیت قرار دیا۔ پرینکا2014ء سے معروف میگزین ایلے) کے لیے ہر ماہ باقاعدہ کالم بھی لکھتی ہیں۔ ایک برطانوی میگزین ایسٹرن آئی کی جانب سے گذشتہ دس برسوں میں چار مرتبہ انھیں ایشیاءکی پرکشش ترین خاتون قرار دیا جاچکا ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Priyanka Chopra Jonas explains why she wanted to take Nick's last name — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اگست 2020 — شائع شدہ از: 6 فروری 2019
  2. ربط : https://d-nb.info/gnd/13719613X  — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  3. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/3242984 — بنام: Priyanka Chopra — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. بنام: Priyanka Chopra — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/2e5c6d31917c417c9c23594c5ff31bc3 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ربط : https://d-nb.info/gnd/13719613X  — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  6. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/178924643
  7. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jcu20221138788 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  8. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jcu20221138788 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  9. BBC 100 Women 2022: Who is on the list this year? — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2023
  10. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/34d61873-7bdd-4dd8-91d4-9ae585b4622b — اخذ شدہ بتاریخ: 16 ستمبر 2021

سانچہ:Priyanka Chopra