پی بھاسکرن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پی بھاسکرن  : پیدائش 21 اپریل 1924ء، ملیالم فلموں کے ہدایت کار۔ بطور ہدایت کار 50 فلمیں بنائیں جن میں نیلاک کوئل، شری کرشنا پرانتھو، کالی چلّما اور آرکلّن موکلّن مقبول رہیں۔ چند ملیالم فلموں میں بطور کریکٹر آرٹسٹ بھی کام کیا۔[1]

  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر پی بھاسکرن