پیدیوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پیدیوس
Pedieos
Πεδιαίος/Πιθκιάς (یونانی میں)
Kanlı Dere (ترکی میں)
طبعی خصوصیات
بنیادی ماخذسلسلہ کوہ ٹروڈوس
دریا کا دھانہخلیج فاماگوستا
0 میٹر (0 فٹ)
لمبائی98 کلومیٹر (322,000 فٹ)

پیدیوس (انگریزی: Pedieos) (دیگر نام Pediaios یا Pediaeus یا Pithkias; یونانی: Πεδιαίος/Πηθκιάς, ترکی: Kanlı Dere) قبرص کا طویل ترین دریا ہے۔ یہ سلسلہ کوہ ٹروڈوس سے نکلتا ہے اور شامل مشرق میں میساوریا سے بہتے ہوئے نکوسیا سے بھی گزرتا ہے۔ یہ قدیم قبرصی شہر سلامیس کے قریب خلیج فاماگوستا میں گرتا ہے۔

نیکوسیا سے گزرتے ہوئے دریا کے کناروں کے 18 کلومیٹر حصے کو پیدل چلنے والوں کے لیے راستوں میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ [1] دریا پر دو بند بنائے گئے ہیں۔ تاماسوس کے مقام پر بڑا بند بنایا گیا ہے جس کی تعمیر 2002ء میں ہوئی۔ [2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Leo Leonidou (July 8, 2007)۔ "River path to get a big extension"۔ Cyprus Mail۔ 30 ستمبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2007 
  2. "Dams of Cyprus" (PDF)۔ Euro-Mediterranean Information System۔ 03 مارچ 2016 میں اصل (pdf) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2007