چارلس جے پیڈرسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چارلس جے پیڈرسن (اکتوبر 3, 1904 – اکتوبر26, 1989)ایک امریکی نامیاتی کیمیاءدان تھے جنھوں نے 1987 کا نوبل انعام برائے کیمیا جیتا۔ انھیں کراون ایتھر بنانے کے طریقے کو دریافت کرنے پر یہ انعام ملا۔ انکا پہلا جاپانی نام یوشیو تھا وہ پہلے نوبل انعام یافتہ تھے جو کوریا میں پیدا ہوئے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]