چارلس ٹینی سن ٹرنر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چارلس ٹینی سن ٹرنر
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Charles Tennyson ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 4 جولا‎ئی 1808ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 25 اپریل 1879ء (71 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چیلٹین ہیم   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی ٹرینٹی کالج، کیمبرج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی اے   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف [4]،  شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل شاعری   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

چارلس ٹینی سن ٹرنر (انگریزی: Charles Tennyson Turner) (پیدائش: 4 جولائی 1808ء– وفات: 25 اپریل 1879ء) انگریزی زبان کا شاعر تھا۔

سوانح[ترمیم]

چارلس ٹینی سن کی پیدائش 4 جولائی 1808ء کو سومرسبی، لنکنشائر، لنکنشائر میں ہوئی۔ وہ الفریڈ ٹینی سن کا بڑا بھائی تھا۔ دونوں بھائیوں کی مشترکہ شاعری کا مجموعہ 1829ء میں Two Brothers کے نام سے شائع ہوا۔ چارلس کا چھوٹا بھائی فریڈرک ٹینی سن بھی شاعر تھا 1833ء میں چارلس کو کلیسائے انگلستان میں کاہن مقرر کر دیا گیا۔ یکم اکتوبر 1835ء کو اُس نے اپنے نام سے ٹرنر کا تخلص ترک کر دیا تھا۔

24 مئی 1836ء کو چارلس کی شادی لوئزا سیل ووڈ سے ہوئی جس کی بڑی بہن سے بعد ازاں چارلس کے بھائی الفریڈ ٹینی سن کی شادی ہو گئی۔ لوئزا بعد میں ذہنی توازن کھوبیٹھی اور اُسے افیون دی جاتی رہی۔ چارلس کی زندگی لنکنشائر میں ہی گذری۔ 25 اپریل 1879ء کو 70 سال کی عمر میں چیلٹینہیم میں وفات پائی۔

تصانیف[ترمیم]

  • 1864ء: Sonnets 
  • 1868ء: Small Tableaux
  • 1873ء: Sonnets, Lyrics and Translations
  • 1880ء: Collected Poems - یہ شاعری کا مجموعہ چارلس کی وفات کے 8 مہینوں بعد شائع ہوا جو الفریڈ ٹینی سن اور ہیلم ٹینی سن کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ تھی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

  1. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w69p39w1 — بنام: Charles Tennyson Turner — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12110212c — بنام: Charles Tennyson Turner — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. عنوان : Kindred Britain
  4. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature