چرنوبل حادثہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
The nuclear reactor after the disaster. Reactor 4 (center). Turbine building (lower left). Reactor 3 (center right).
وقت01:23 (ماسکو وقت UTC+3)
تاریخ26 اپریل 1986ء (1986ء-04-26)
مقدمہInadvertent explosion of core during emergency shutdown of reactor whilst undergoing power failure experiment

چرنوبل حادثہ ایک ایٹمی حادثہ تھا جو 26 اپریل 1986ء کو یوکرین کے شہرپریپیٹ میں چرنوبل نیوکلیئر پاور پلانٹ میں وقوع پزیر ہوا یہ پلانٹ اس دور میں سویت روس کے اہلکاروں کے سپرد تھا۔ اس حادثے میں ایک دھماکا ہوا اور بہت سارا تابکار مادہ ہوا میں خارج ہوا جو یوکرین اور یورپ کے کئی ملکوں میں پھیلا۔ اس حادثے میں 31 لوگوں کی فورًا موت ہوئی جبکہ اب بھی لوگ اس کے سبب سرطان جیسی بیماریوں میں مبتلا نظر آتے ہیں۔ یہ دنیا کا سب سے بڑے ایٹمی حادثہ شمار ہوتا ہے۔