چہل‌ستون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Persian gardens
UNESCO World Heritage Site
اہلیتتہذیبی: i, ii, iii, iv, vi
حوالہ1372
کندہ کاری2011 (35th دور)

چہل ستون ایران کے اصفہان میں واقع ایک خرگاہ ہے جس کو شاہ عباس دوم نے بنوایا ہے۔ یہ مہمانوں کے استقبال اور تفریح کے لیے استعمال کرتا تھا۔