کارل پیرسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تعارف

کارل پیرسن انگلستان کے ایک شماریات دان(statistician) تھے جو 1856ء کو پیدا ہوئے اور 1936ء میں انکا انتقال ہوا۔

وجہ شہرت

انھوں نے حسابی شماریات کو منظم بنایا۔ آئن اسٹائن جیسا نامور سائنس دان اپنی طالبٍ علمی کے دور میں انہی کی تصنیف "The grammer of science" سے فیض یاب ہوا۔ اس کتاب سے  آئن اسٹائن نے کئی ایسی باتیں سیکھیں جو آگے چل کر اس کے نظریوں کی بنیاد بنی۔

خاندان[ترمیم]

کارل پیرسن نے دو دفعہ شادی کی۔ 1890ء میں اس نے ماریہ شارپ سے شادی کی۔ 1928ء میں ماریہ کی وفات کے بعد اس نے مارگریٹ وکٹوریہ چائلڈ سے شادی کی۔[1]

  1. Biographical Index of Former Fellows of the Royal Society of Edinburgh 1783–2002 (PDF)۔ The Royal Society of Edinburgh۔ July 2006۔ ISBN 0 902 198 84 X۔ 04 مارچ 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2018