مندرجات کا رخ کریں

کلیرنس پارفٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کلیرنس پارفٹ
ذاتی معلومات
مکمل نامکلیرنس لیون پارفٹ
پیدائش (1944-07-16) 16 جولائی 1944 (عمر 80 برس)
سینٹ جارج پیرش، برمودا
بلے بازیبائیں ہاتھ کے بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ میڈیم
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1988–1990اسکاٹ لینڈ
1971/72برمودا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 1 9
رنز بنائے 2 10
بیٹنگ اوسط 10.00
100s/50s –/– –/–
ٹاپ اسکور 1* 9*
گیندیں کرائیں 228 588
وکٹ 5 9
بولنگ اوسط 12.20 30.33
اننگز میں 5 وکٹ 1
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 5/61 4/16
کیچ/سٹمپ 1/– 1/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 13 اکتوبر 2011

کلیرنس پارفٹ (پیدائش 16 جولائی 1944ء برمودا) ایک سابق برموڈین اور سکاٹش کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ وہ بائیں ہاتھ کے بلے باز اور بائیں ہاتھ کے میڈیم تیز گیند باز تھے۔انھیں برمودا کا سب سے بڑا گیند باز کے طور پر جانا جاتا ہے۔ انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز اپنے آبائی علاقے برمودا میں کیا، 1972ء میں نیوزی لینڈ کے خلاف ایک اول درجہ میچ کھیل کر نیوزی لینڈ کی واحد اننگز میں پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ یہ برمودا کرکٹ ٹیم کی طرف سے کھیلا جانے والا پہلا اول درجہ میچ تھا۔ [1] انھوں نے 1979ء کی آئی سی سی ٹرافی میں برمودا کی نمائندگی بھی کی۔ بعد میں وہ اسکاٹ لینڈ میں آباد ہو گئے اور 1988ء سے 1990ء کے درمیان نو لسٹ اے میچوں سمیت بارہ مواقع پر سکاٹش کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلنے گئے، ڈربی شائر کے خلاف ڈیبیو کیا۔ اب وہ کرکٹ اسکاٹ لینڈ کے ڈیولپمنٹ آفیسر ہیں اور انھیں 2004ء میں برمودا کے اسپورٹنگ ہال آف فیم میں شامل کیا گیا تھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Bermuda's maiden First-class match"۔ Emerging Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2020