کمیونیکیشن یونیورسٹی آف چائنا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کمیونیکیشن یونیورسٹی آف چائنا
中国传媒大学
سابقہ نام
Beijing Broadcasting Institute (1959–2004)
شعار立德、敬业、博学、竞先 (چینی)
اردو میں شعار
Integrity, Professionalism, Erudition and Competence
قسمقومی
قیام1954
تدریسی عملہ
1096
انتظامی عملہ
1897
طلبہ15,307
انڈر گریجویٹ9264
پوسٹ گریجویٹ3512
مقامبیجنگ، چین
کیمپسشہری علاقہ
116.88 ایکڑ (473,000 m²)
ویب سائٹ(چینی میں) cuc.edu.cn

کمیونکیشن یونیورسٹی آف چائنا (آسان چینی: 中国传媒大学 پنین: zhōngguó chuánméi dàxué) بیجنگ، چین کا ایک جامعہ ہے۔ اس ادرارے کا شمار پراجکٹ 211 کے زمرے میں آنے والے کلیدی جامعات میں ہوتا ہے۔ جو پیپلس رپبلک آف چینا کی وزارت تعلیم کے براہ راست زیر انتظام ہے۔ 1954ء میں یہ سنٹرل براڈکاسٹنگ بیورو کے تکنکی کارکنوں کی تربیت کے لیے قائم ہوا۔ اپریل 1959ء میں اسے ترقی دے کر بیجگ براڈ کاسٹنگ انسی ٹیوٹ کیا گیا اور اگست 2004ء میں اس کا نام بد ل کر کمیونکیشن یونیورسٹی آف چائنا کر دیا گیا۔

تاریخ[ترمیم]

کیمپس[ترمیم]

بیرونی زبانوں کی تدریس[ترمیم]

نمبر شمار زبان سال اجرا
1 انگریزی 1958ء
2 اسپانوی، تامل، ترکی، اسپرانٹو 1959ء
3 فرانسیسی، روسی، جرمن، پرتگالی، جاپانی،کوریائی، اطالوی، سواہلی 1960ء
4 اردو 1962ء
5 مالے، گریک، ہیبرو، پشتو، بنگالی، نیپالی 1964ء
6 ہندی، اسامی، سنگھلی، زولو، سویڈش، ہوسا، ہنگری، دچ، لاوس 1965ء
7 فارسی 1988ء

حوالجات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]