کچھوا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کچھوا (انگریزی: Turtle) ایک قسم کا جانور ہے جو پانی اور خشکی دونوں میں زندہ رہ سکتا ہے۔ اس کے اوپر ایک سخت خول ہوتا ہے، جب کوئی اسے چھوتا ہے تو وہ اس خول میں چھپ جاتا ہے۔سائنسی طور اسے ریپٹائیل میں شمار کیا جاتا ہے۔ ریپٹائیل جانور گھسٹ کر چلتے ہیں۔ یہ گھاس کے علاوہ ہر قسم کی غذا کھاتا ہے۔ ماہروں نے کچھوے کی اوسط عمر  ڈیڑھ سو (150) سال تک بتائی ہے۔ یہ جانور پاکستان اور دنیا کے زیادہ تر ممالک میں پایا جاتا ہے۔یہ جھیل، دریا اور تالاب وغیرہ میں پایا جاتا ہے۔[1][2]

مزید[ترمیم]

جوناتھن (کچھوا)

حوالہ جات[ترمیم]