مندرجات کا رخ کریں

کھائی ڈیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کھائی ڈیم کا منظر

کھائی ڈیم یہ ایک چھوٹا پانی کا ذخیرہ ہے جو کھائی گاؤں کی حدود میں ہے یہ ڈیم بارش کے پانی کو اکٹھا کر کے بنایا گیا اس سے فصلوں اور کھیتوں کو سیراب کیا جا رہا ہے اسی ڈیم سے چکوال شہر کوواٹر سپلائی کے ذریعے پینے کا پانی مہیا کیا جاتا ہے یہ چکوال سے 17 کلومیٹر اور بھون سے 6 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے
اسے کھائی گرابھ بھی کہا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]