گرافک ڈیزائن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Graphic symbols are often functionalist and anonymous,[1] as these پکٹو گرامs from the US National Park Service illustrate.

گرافک ڈیزائن تحریر اور تصویر کے ذریعے بصری مواصلات کا کام ہے۔ کسی خاص پیغام کو تحریر، تصویر اور مختلف شکلو ں کے امتزاج سے بہتر طریقے سے پیش کرنے کے کام کا نا م گرافک ڈیزائننگ ہے اور یہ کام پیشہ ورانہ طور پر یا شوقیہ طور پرکرنے والے کو گرافک ڈیزائنر کہا جاتا ہے جو تحریر، تصویر اور مختلف شکلوں کے امتزاج کوئی مخصوص بصری پیغام تیار کرتا اور پیش کرتا ہے۔ اس کے لیے دیکھیں گرافک ڈیزائننگ سافٹ وئیرز۔ ایڈوبی فوٹو شاپ

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Nick Currie۔ "Design Rockism"۔ 05 اپریل 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2014