گستاو فلوگیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گستاو فلوگیل (18 فروری 1802ء – 5 جولائی 1870ء) ایک جرمنی کا مستشرق تھا۔

سوانح[ترمیم]

اس نے الہایات اور لسانیات کی تعلیم جامعہ لائپزش سے حاصل کی۔ ویانا اور پیرس میں تعلیم کے دوران اس کی توجہ مشرقی زبانوں کو سیکھنے کی طرف مائل ہوتی گئی۔ 1832ء میں فلوگیل سینٹ ایفر، میسن میں پروفیسر لگ گيا۔ لیکن 1850ء میں بیماری کے سبب استعفا دے دیا۔ اور 1851ء میں ویانا چلا گيا، جہاں اس نے عربی، ترکی، فارسی ‎مسودات کی درجہ بندی، کرنے کی نوکری اختیار کر لی۔ اس نے ڈریسڈن میں وفات پائی۔