گوپانگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گوپانگ ایک بلوچ قبیلہ ہے۔ جو علی پور، جتوئی، مظفرگڑھ، ترنڈہ محمد پناہ، بہاولپور، ملتان، ڈیرہ غازی خان اور مختلف علاقوں میں آباد ہیں۔ گوپانگ بلوچ اپنی علیحدا زبان اور ثقافت رکھتے ہیں۔[1][2]

شخصیات[ترمیم]

  • سردار عامر طلال خان گوپانگ

حوالہ جات[ترمیم]