گھنٹسل (گلوکار)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گھنٹسل

گھنٹسل(گھنٹسل وینکٹیشور راؤ): پیدائش 4 دسمبر 1922ء، تیلگو، تمل، کنڑا، ملیالم، تولو اور ہندی زبان کی فلموں کے گلوکار اور موسیقار، علی بابا 40 ڈونگلو، ابھیمانم، رکھشا ریکھا، رتن مالا، لیلا مجنوں، پاتال بھیروی،رانی، پریما، مایا بازار، سمیت ٖڈھائی سو سے زائد فلموں میں گیت گائے اورر موسیقی دی[1]

  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر گھنٹسل وینکٹیشور راؤ