ہرمن بونڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


سر ہرمن بونڈی

پیدائش: 1919ء

انتقال: 2005ء

مشہور سائنسدان۔ آسٹریا میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے کائنات کے ہمیشہ سے موجود ہونے کے نظریے کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا جب اس نظریے کو پچاس کے عشرے میں ’بگ بینگ‘ کے نظریے نے رد کر دیا تو ہرمن بونڈی نے اپنی تحقیق کا مرکز ’بلیک ہولز‘ کو بنا لیا۔

بونڈی نے ٹامس گولڈ اور فریڈ ہوائل کے ساتھ مل کر کام کیا اور سنہ 1948ء میں ان تینوں سائنسدانوں نے کائنات کے دائم ہونے کا نظریہ پیش کیا۔ طویل عرصے تک رعشے کی بیماری کا شکار رہے۔ کیمبرج میں انتقال ہوا۔