ہمیش ریشمیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہمیش ریشمیا
2015ء میں ہمیش ریشمیا
ذاتی معلومات
پیدائشی نامہمیش ریشمیا
معروفیتہر، ہمیش، ہمیش بھائی، میوزیکل ہٹ مشین
پیدائش (1973-07-23) 23 جولائی 1973 (عمر 50 برس)ممبئی، بھارت
تعلقبھاونگر، گجرات (بھارت)
پیشےگلوکار
آلاتگٹار، ڈرم، تبلا، ڈھول، ڈھولک اور ہارمونیم
سالہائے فعالیت1991 - حال

ہمیش ریشمیا (پیدائش: 23 جولائی، 1973ء) ہندی فلموں کے ایک گلوکار ہیں۔ ہمیش ریشمیا ایک اداکار بھی ہے، وہ راک سٹار کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں۔ بالی ووڈ میں سلمان خان نے ان کو مدد فراہم کی تھی۔