ہندوستان کے پارسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہندوستانی پارسی ایرانی النسل ہیں۔ یہ لوگ ہندوستان کی معیشت ، صنعت اور انجینئری میں بہت اہم حیثیت رکھتے ہیں۔موجودہ دور میں ہندوستان کی نامور پارسی شخصیات اور خاندانوں میں ٹاٹا ، جمشید گودریج اور زوبین ایرانی نمایاں ترین اور بین الاقوامی شہرت کے حامل ہیں۔ زوبین ایرانی ہندوستان کا معروف ترین کاروباری خاندان ہے جو یونائیٹڈ کارپوریشن کمپنی کا مالک ہے۔ اس کمپنی کا صدر دفتر ممبئئ میں ہے اور اس کے اثاثہ جات کا تخمینہ 35 بلین ڈالر ہے۔

ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے 25 مئی 2014 کو معروف پروڈیوسر ، ماڈل ، اداکارہ اور حقوق نسواں کی علمبردار ”’اسمرتی ایرانی”’ کو اپنی کابینہ میں وزیر برائے ترقی انسانی وسائل مقرر کیا۔ان کے شوہر زوبین ایرانی ایک کامیاب تاجر ہیں۔

چند معروف ہندوستانی پارسیوں کی فہرست بلحاظ شعبہ جات :

سائنس و صنعت[ترمیم]

1۔ هومی جهانگیر بابا (1909-1966) ، نیوکلئیر فزکس سائنس دان اور بھارتی نیو کلئیر پروگرام کے بانی

2۔ اردشیر گودرج (1868-1936) صنعتی گروپ گودرج کے خالق و بانی ( اپنے بھائی پیروجشا کے ہمراہ)

3۔ پیروجشا گودرج (1882-1972) صنعتی گروپ گودرج کے شریک بانی (اپنے بھائی اردشیر کے ہمراہ)

4۔ فردونجی مرزبان (؟-؟) ناشر، پہلے ہندی روزنامے کے پبلشر

5۔ دارابجی ٹاٹا ، پہلے اولمپک میں ہندوستان کے نمائندہ

7. جهانگیر ٹاٹا (1904-1972) ہندوستان کی پہلی فضائی کمپنی ائر انڈیا کے بانی

8. بهرام گور آنکلساریا (ایران‌شناس سکالر)

9. پشوتن جی دوسابایی مارکار (1963-1871) دانشمند

10. کوسجی شوکشا دینشو (ادنوللا) (1827-1900): بانی جدید بندرگاہ عدن

11.بیرم دینشوجی آوری (1942 -): پاکستان ہوٹلز گروپ کے بانی و صدر

12. جهانگیر بهبها حمی (1909-1966): ایٹمی سائنس دان اور انڈین اوشین اٹامک انرجی کمیشن کے پہلے سربراہ

13. آدی بولسرا (1952 -): ماہر فزکس

14. کورستجی اردسیر ، کشتی‌ساز خاندان واڈیا Wadia سے

15. یکی ددیسته (1946 -): ، یونیلور پلک