ہوائی اڈے کے بغیر ممالک کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ ہوائی اڈے کے بغیر ممالک کی فہرست (انگریزی: List of countries without an airport) ہے۔

خود مختار ریاستیں[ترمیم]

ملک نوٹس
 انڈورا اندورا کا کوئی ہوائی اڈا نہیں ہے، لیکن اس کے پاس تین نجی ہیلی پورٹ ہیں، جن میں سے ایک ہسپتال کا ہیلی پیڈ ہے۔[1] [2] [3]
 لیختینستائن لیختنسٹائن کا کوئی ہوائی اڈا نہیں ہے، لیکن جنوبی قصبے بالزرس میں ایک ہیلی پورٹ ہے۔[4][5]
 موناکو موناکو کا کوئی ہوائی اڈا نہیں ہے، لیکن موناکو ہیلی پورٹ فونوئی میں ہے۔ [6][7]
 سان مارینو سان مارینو کا کوئی ہوائی اڈا نہیں ہے، [8] لیکن بورگو ماگیورے میں ایک ہیلی پورٹ ہے (⎘ بورگو ماگیورے) اور توراچا میں ایک چھوٹا ایئر فیلڈ ہے جس کا 680 میٹر (2,230 فٹ) گھاس کا رن وے ہے۔
 ویٹیکن سٹی ویٹیکن سٹی کا کوئی ہوائی اڈا نہیں ہے، لیکن مغربی کونے میں ویٹیکن سٹی ہیلی پورٹ ہے، جسے آنے والے سربراہان اور ویٹیکن کے اہلکار استعمال کرتے ہیں۔ [9]

مقدس کرسی کے 0.44 کلومیٹر 2 (0.17 مربع میل) زمینی علاقے میں ہوائی اڈے کو فٹ کرنا ارضی طور پر ناممکن ہوگا۔ [10]

محدود تسلیم شدہ ریاستیں[ترمیم]

ملک نوٹس
 جمہوریہ نگورنو کاراباخ جبکہ خان کندی میں ایک ہوائی اڈا ہے، اس میں 1992ء کے بعد سے کوئی ہوائی ٹریفک کی نقل و حرکت نہیں ہوئی ہے۔
 فلسطین جبکہ فلسطینی علاقوں میں چار ہوائی اڈے ہیں، لیکن کوئی بھی 2004ء کے بعد سے کام فعال نہیں ہے۔
 صحراوی عرب عوامی جمہوریہ جب کہ مغربی صحارا کے اندر کئی ہوائی اڈے ہیں، وہ سب کے سب مراکش کے زیر کنٹرول علاقے میں ہیں سوائے تیفاریتی کے قریب ایک کچی ہوائی پٹی کے۔
 جنوبی اوسیشیا
 ٹرینسنیسٹریا وہاں تیراسپول ہوائی اڈا ہے، جہاں پر باقاعدہ پروازیں نہیں ہوتیں۔

غیر خود مختار علاقے[ترمیم]

علاقہ خود مختار ریاست نوٹس
 ٹوکیلاؤ  نیوزی لینڈ ٹوکیلاو [note 1] میں ہوائی اڈا نہیں ہے، اس لیے کشتیاں ہی سفر اور نقل و حمل کا واحد ذریعہ ہیں۔ [11]
 جزائر پٹکیرن  مملکت متحدہ پٹکیرن جزائر [note 2] میں کوئی ہوائی اڈا یا بندرگاہ نہیں ہے۔ جزیرے باونٹی بے کے ذریعے جہاز اور ساحل کے درمیان میں لوگوں اور سامان کو لے جانے کے لیے لمبی کشتیوں پر انحصار کرتے ہیں۔ [12]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Andorra. کتاب حقائق عالم. Retrieved 2014-07-12.
  2. "L'heliport, en dubte"۔ Diari d'Andorra۔ 2018-05-12۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2018 
  3. "Andorra flight information and best airport for Andorra flights"۔ YourAndorra.com۔ 2008-10-05۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2010 
  4. Thomas Schmid۔ "Heliport Balzers FL LSXB"۔ Tsis.ch۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2010 
  5. Matthias Vogt۔ "Heliport Balzers LSXB"۔ Heli.li۔ 18 فروری 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2010 
  6. "Fontvieille Heliport Airport (MCM) Details – Monaco"۔ World-Airport-Codes.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2010 
  7. "Getting To Monaco"۔ Insurance.EssentialTravel.co.uk۔ 24 مارچ 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2010 
  8. San Marino. کتاب حقائق عالم. Retrieved 2014-07-12.
  9. Vatican City آرکائیو شدہ 2005-12-22 بذریعہ وے بیک مشین. Tiscali. Retrieved 2006-11-27.
  10. Holy See (Vatican City). کتاب حقائق عالم.
  11. Tokelau۔ کتاب حقائق عالم۔ اخذکردہ بتاریخ 2014-07-12.
  12. Pitcairn۔ کتاب حقائق عالم۔ اخذکردہ بتاریخ 2014-07-13.