ہیرودیون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہیرودیون
Herodium
הרודיון
هيروديون
ہیرودیون
صفحہ ماڈیول:Location map/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔
ہیرودیون is located in فلسطینی علاقہ جات
ہیرودیون
اندرون فلسطینی علاقہ جات
متبادل نامہیرودیم
مقاممغربی کنارہ
خطہیہودیہ
قسمقلعہ بندی
اونچائی758 میٹر (2,487 فٹ)
تاریخ
معمارہیرودیس
قیام22–15 قبل مسیح
متروک71 عیسوی
ادوارسلطنت روما
اہم معلومات
ماہرین آثار قدیمہEhud Netzer
انتظامیہاسرائیل فطرت اور پارک اتھارٹی[1]

ہیرودیون (Herodium یا Herodion) (قدیم یونانی: Ἡρώδειον; عبرانی: הרודיון; عربی: هيروديون / جبل فريديس) ایک مقطوعہ مخروطی وضع کی پہاڑی ہے جو یروشلم کے جنوب میں 12 کلومیٹر (7.5 میل) اور بیت اللحم کے جنوب مشرق میں 5 کلومیٹر (3.1 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ جس پر بادشاہ ہیرودیس نے قلع، محل اور چھوٹا قصبہ تعمیر کروایا تھا۔ ہیرودیون سطح سمندر سے 758 میٹر (2،487 فٹ) بلند ہے۔[2]

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Herodium (Herodion) National Park"۔ 19 جولا‎ئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  2. Hedva Isachar Canetti، Hanan Isachar; Hazel Arieli, Moshe Yanai (2004)۔ Images of the Holy Land۔ Hanan Isachar Photography۔ صفحہ: 71۔ ISBN 9789652800855  Cite uses deprecated parameter |coauthors= (معاونت)

بیرونی روابط[ترمیم]