یوئیفا چیمپئنز لیگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یوئیفا چیمپئنز لیگ
UEFA Champions League
قیام1955؛ 69 برس قبل (1955)
(تبدیلی 1992)
علاقہیورپ (یوئیفا)
ٹیموں کی تعداد32 (گروپ مرحلہ)
78 یا 79 (کل)
متعلقہ مقابلےیوئیفا یوروپا لیگ
یوئیفا سپر کپ
فیفا کلب ورلڈ کپ
موجودہ چیمپئنزہسپانیہ کا پرچم ریال میدرد (بارہویں مرتبہ)
ٹیلی ویژن نشر کنندگاننشر کنندگان کی فہرست
ویب سائٹuefa.com
2016–17 UEFA Champions League

یوئیفا چیمپئنز لیگ (UEFA Champions League) یونین آف یورپین فٹ بال ایسوسی ایشنز (یوئیفا) کے زیر انتظام اہم یورپی کلبوں کے درمیان ایک سالانہ براعظمی کلب فٹ بال مقابلہ ہے۔

ریکارڈز اور شماریات[ترمیم]

فاتحین[ترمیم]

یورپی کپ میں کارکردگی/یوئیفا چیمپئنز لیگ بلحاظ کلب
کلب
فاتحین دوسرا مقام جیت کا سال دوسرے مقام کا سال
ہسپانیہ کا پرچم ریال میدرد 12 3 1956, 1957, 1958, 1959, 1960, 1966, 1998, 2000, 2002, 2014, 2016, 2017 1962, 1964, 1981
اطالیہ کا پرچم میلان 7 4 1963, 1969, 1989, 1990, 1994, 2003, 2007 1958, 1993, 1995, 2005
جرمنی کا پرچم بائرن میونخ* 5 5 1974, 1975, 1976, 2001, 2013 1982, 1987, 1999, 2010, 2012
ہسپانیہ کا پرچم بارسلونا 5 3 1992, 2006, 2009, 2011, 2015 1961, 1986, 1994
انگلستان کا پرچم لیورپول 5 2 1977, 1978, 1981, 1984, 2005 1985, 2007
نیدرلینڈز کا پرچم Ajax* 4 2 1971, 1972, 1973, 1995 1969, 1996
اطالیہ کا پرچم Internazionale 3 2 1964, 1965, 2010 1967, 1972
انگلستان کا پرچم مانچسٹر یونائیٹڈ* 3 2 1968, 1999, 2008 2009, 2011
اطالیہ کا پرچم یووینٹیس* 2 7 1985, 1996 1973, 1983, 1997, 1998, 2003, 2015, 2017
پرتگال کا پرچم Benfica 2 5 1961, 1962 1963, 1965, 1968, 1988, 1990
انگلستان کا پرچم ناٹنگھم فارسٹ 2 0 1979, 1980
پرتگال کا پرچم پورتو 2 0 1987, 2004
سکاٹ لینڈ کا پرچم سیلٹک 1 1 1967 1970
جرمنی کا پرچم ہیمبرگ 1 1 1983 1980
رومانیہ کا پرچم Steaua București 1 1 1986 1989
فرانس کا پرچم مارسیل 1 1 1993 1991
جرمنی کا پرچم Borussia Dortmund 1 1 1997 2013
انگلستان کا پرچم چیلسی* 1 1 2012 2008
نیدرلینڈز کا پرچم Feyenoord 1 0 1970
انگلستان کا پرچم آسٹن ولا 1 0 1982
نیدرلینڈز کا پرچم PSV Eindhoven 1 0 1988
یوگوسلاویہ کا پرچم ریڈ سٹار بلغراد 1 0 1991
ہسپانیہ کا پرچم Atlético Madrid 0 3 1974, 2014, 2016
فرانس کا پرچم Reims 0 2 1956, 1959
ہسپانیہ کا پرچم والیںسیا 0 2 2000, 2001
اطالیہ کا پرچم Fiorentina 0 1 1957
جرمنی کا پرچم Eintracht Frankfurt 0 1 1960
یوگوسلاویہ کا پرچم Partizan 0 1 1966
یونان کا پرچم Panathinaikos 0 1 1971
انگلستان کا پرچم لیڈز یونائیٹڈ 0 1 1975
فرانس کا پرچم Saint-Étienne 0 1 1976
جرمنی کا پرچم Borussia Mönchengladbach 0 1 1977
بلجئیم کا پرچم Club Brugge 0 1 1978
سویڈن کا پرچم Malmö FF 0 1 1979
اطالیہ کا پرچم روما 0 1 1984
اطالیہ کا پرچم Sampdoria 0 1 1992
جرمنی کا پرچم Bayer Leverkusen 0 1 2002
فرانس کا پرچم موناکو 0 1 2004
انگلستان کا پرچم آرسنل 0 1 2006

* Club has won all three major UEFA competitions


بلحاظ قومیت[ترمیم]

کارکردگی بلحاظ قوم
قوم فاتح دوسرا مقام
 ہسپانیہ 17 11
 اطالیہ 12 16
 انگلستان 12 7
 جرمنی 7 10
 نیدرلینڈز 6 2
 پرتگال 4 5
 فرانس 1 5
 سکاٹ لینڈ 1 1
 رومانیہ 1 1
 یوگوسلاویہ 1 1
 یونان 0 1
 بلجئیم 0 1
 سویڈن 0 1

بلحاظ شہر[ترمیم]

کارکردگی بلحاظ شہر
شہر فاتح دوسرا مقام
ہسپانیہ کا پرچم میدرد 12 6
اطالیہ کا پرچم میلان 10 6
جرمنی کا پرچم میونخ 5 5
ہسپانیہ کا پرچم برشلونہ 5 3
انگلستان کا پرچم لیورپول 5 2
نیدرلینڈز کا پرچم ایمسٹرڈیم 4 2
انگلستان کا پرچم مانچسٹر 3 2
اطالیہ کا پرچم تورینو 2 7
پرتگال کا پرچم لزبن 2 5
انگلستان کا پرچم ناٹنگھم 2 0
پرتگال کا پرچم پورٹو 2 0
انگلستان کا پرچم لندن 1 2
سکاٹ لینڈ کا پرچم گلاسگو 1 1
جرمنی کا پرچم ہامبرگ 1 1
رومانیہ کا پرچم بخارسٹ 1 1
یوگوسلاویہ کا پرچم بلغراد 1 1
فرانس کا پرچم مارسئی 1 1
جرمنی کا پرچم ڈورٹمنڈ 1 1
نیدرلینڈز کا پرچم روتردم 1 0
انگلستان کا پرچم برمنگھم 1 0
نیدرلینڈز کا پرچم اینتہوون 1 0
فرانس کا پرچم رمس 0 2
ہسپانیہ کا پرچم ویلنسیا 0 2
اطالیہ کا پرچم فلورنس 0 1
جرمنی کا پرچم فرینکفرٹ 0 1
یونان کا پرچم ایتھنز 0 1
انگلستان کا پرچم لیڈز 0 1
فرانس کا پرچم سینٹ-ایٹیینے 0 1
جرمنی کا پرچم موئنشنگلاباخ 0 1
بلجئیم کا پرچم بروج، بیلجئیم 0 1
سویڈن کا پرچم مالمو 0 1
اطالیہ کا پرچم روم 0 1
اطالیہ کا پرچم جینوا (اٹلی) 0 1
جرمنی کا پرچم لیورکوزن 0 1
موناکو کا پرچم موناکو 0 1

کل وقتی سب سے زیادہ گول کرنے والے[ترمیم]

کھلاڑی ملک گول ظہور تناسب سال کلب
1 کرسٹیانو رونالڈو  پرتگال 105 140 0.75 2003– مانچسٹر یونائیٹڈ, ریال میدرد
2 لیونل میسی  ارجنٹائن 94 115 0.82 2005– ایف سی بارسلونا
3 راول  ہسپانیہ 71 142 0.5 1995–2011 ریال میدرد, Schalke 04
4 Ruud van Nistelrooy  نیدرلینڈز 56 73 0.77 1998–2009 PSV, مانچسٹر یونائیٹڈ, ریال میدرد
5 کریم بنزیما  فرانس 51 93 0.55 2006– لیون, ریال میدرد
6 تییری آنری  فرانس 50 112 0.45 1997–2012 موناکو, آرسنل, ایف سی بارسلونا
7 Alfredo Di Stéfano  ارجنٹائن 49 58 0.84 1955–1964 ریال میدرد
8 Andriy Shevchenko  یوکرین 48 100 0.48 1994–2012 Dynamo Kyiv, میلان, چیلسی
زلاتان ابراھیموویچ  سویڈن 48 119 0.4 2001–2016 Ajax, یووینٹیس, انٹر میلان, ایف سی بارسلونا, میلان, پیرس سینٹ جرمین
10 یوسیبیو  پرتگال 47 63 0.75 1961–1974 Benfica

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]