یوسف نجار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مقدس یوسف
مقدس یوسف ہمراہ شیر خوار یسوع
یسوع مسیح کے رضاعی باپ
مقدسہ کنواری مریم کے شوہر
آفاقی کلیسیا کے شہزادہ و سرپرست
تہوارمارچ 19 – مقدس یوسف، شوہرِ مریم (مغربی مسیحیت

1 مئی - کارکن مقدس یوسف (رومن کاتھولک کلیسیا

پیدائشِ خداوند کے بعد کا اتوار (مشرقی مسیحیت)
منسوب خصوصیاتبڑھئی کا سامان، شیر خوار یسوع، عصا مع نرگس شگوفہ، دو جنگلی فاختائیں، سنبل الطیب کا ڈنڈا۔
سرپرستیکاتھولک کلیسیا، نازائیدہ بچے، باپ، تارکین وطن، محنتی، ملازم، مسافر، بڑھئی، ریالٹر، مخالف شک اور تذبذب اور مسرور موت کی، کینیڈا، کرویئشا، کوریا، ساپوتلان، صوبہ، تاگبیلاران، بوہول، مانداوے، سیبو، فلپائن اور کئی دوسرے۔

یوسف (عبرانی: יוֹסֵף، نقحریوسف‎; یونانی: Ἰωσήφ، نقحرایوسیپ) اناجیل میں مذکور یسوع کی والدہ مریم کے شوہر تھے۔ کاتھولک کلیسیا، انگلیکان کمیونین، لوتھریت،[1][2] میتھوڈسٹ،[3] مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا اور اورینٹل راسخ الاعتقاد کلیسیا میں ان کی بطور مقدس یوسف عزت کی جاتی ہے۔ مسیحی روایت یوسف کو یسوع کا جائز باپ بتاتی ہے۔ کچھ مؤرّخ بھی یوسف کو یسوع کا باپ بتاتے ہیں۔[4] لیکن الٰہیاتی تاویل اور تاریخی خیالات میں تضاد پایا جاتا ہے۔[5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. St. Joseph's (Hill) Lutheran Church, Boyertown, Pennsylvania
  2. "St. Joseph Lutheran Church, Allentown, Pennsylvania"۔ 03 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 ستمبر 2017 
  3. St. Joseph United Methodist Church, Fort Wayne, Indiana
  4. Reza Aslan (2014)۔ Zealot: The Life and Times of Jesus of Nazareth۔ HarperCollins Publishers India۔ ISBN 978-9351360773۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 ستمبر 2017 
  5. E. P. Sanders (1995)۔ The Historical Figure of Jesus۔ London: Penguin۔ صفحہ: 333۔ ISBN 978-0-14-014499-4