یوم اصلاح کلیسیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یوم اصلاحِ کلیسیا
منانے والے
مذہبی رنگسفید (مغربی مسیحیت)
سفید (مشرقی مسیحیت)
قسممسیحی
رسوماتگرجے کی عبادات
تاریخ31 اکتوبر (مغربی و مشرقی مسیحیت)
پنتکست کے بعد
تکرارسالانہ
منسلک

یوم اصلاحِ کلیسیا یا ریفارمیشن ڈے انگلیکان، لوتھری، پریسبیٹیرین کلیسیاؤں اور مختلف پروٹسٹنٹ فرقوں کا ایک مشہور تہوار ہے جو ہر سال 31 اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔[1]31 اکتوبر 1531ء کو مارٹن لوتھر نے 95 نکات[2] لکھ کر جرمنی کے ایک گرجاگھر[3] کے دروازے پر چسپاں کیے تھے۔ یہ پروٹسٹنٹ مسیحیوں کے لیے ایک اہم تہوار ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Lutheran Reformation 500 Service - Washington National Cathedral"۔ cathedral.org۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اپریل 2018 
  2. "BBC Religion & Ethics – In Pictures: Martin Luther, Wittenberg and the Reformation"۔ بی بی سی۔ 1 جنوری 1970۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2012 
  3. Junghans, Helmer. "Luther's Wittenberg," in McKim, Donald K. (ed.) The Cambridge Companion to Martin Luther. New York: Cambridge University Press, 2003, 26.