یوکرائن کی خودمختار جمہوریات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یوکرائن کی خود مختار جمہوریہ
Autonomous republic of Ukraine
زمرہذیلی تقسیم وحدانی ریاست
مقام یوکرین
قیام1992
شمار1
حکومتسپریم کونسل

یوکرین انتظامی طور پر 27 اوبلاست اور ایک خودمختار جمہوریہ خود مختار جمہوریہ کریمیا میں تقسیم ہے۔[1]

آیزو 3166-2:UA[2] نام پرچم نشان حیثیت دار الحکومت رقبہ (مربع میل) آبادی
UA-43 خود مختار جمہوریہ کریمیا خود مختار جمہوریہ کریمیا کا پرچم Coat of arms of Crimea خود مختار جمہوریہ سمفروپول 10,038 1,966,801

فہرست سابقہ جمہوریات[ترمیم]

نام مدت پرچم نشان دار الحکومت رقبہ (مربع میل) آبادی
کریمیائی خودمختار سوویت اشتراکی جمہوریہ 1991–1992 Flag of Crimean ASSR Coat of arms of Crimean ASSR سمفروپول 10,070 2,183,000 (1989)
مالدویائی خودمختار سوویت اشتراکی جمہوریہ 1924–1940 Flag of Moldavian ASSR Coat of arms of Moldavian ASSR کیشیناو (مقبوضہ)[3] 3,100 572,339 (1940)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Vasyl Kuibida (18 November 2008)۔ "The concept of reform of the administrative-territorial structure of Ukraine. Project"۔ Kyiv Regional Center for International Relations and Business (بزبان الأوكرانية)۔ 15 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2013 
  2. "Ukraine Regions"۔ Statoids۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2012 
  3. Officially capital was the city of Chisinau, but temporarily the autonomous republic was governed at first from Balta , then Birzula , and finally - تیراسپول.