پیٹر بینچلے
پیٹر بینچلے | |
---|---|
(انگریزی میں: Peter Bradford Benchley) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Peter Bradford Benchley) |
پیدائش | 8 مئی 1940[1][2][3][4][5][6][7] نیویارک شہر[8] |
وفات | 11 فروری 2006 (66 سال)[1][2][3] پرنسٹن، نیو جرسی |
وجہ وفات | پھیپھڑوں کا مرض |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ہارورڈ یونیورسٹی |
پیشہ | منظر نویس[9]، ناول نگار، مصنف، صحافی، نثر نگار، اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[10] |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
انگریزی کے مشہور ناول نگار۔ جن کے ناول پر ہالی وڈ کی مشہور فلم 'جاز' بنائی گئی۔ نیویارک میں پرورش پائی اور ہاووارڈ سے تعلیم حاصل کی۔ اس کے علاوہ کچھ عرصے کے لیے صدر لنڈن بی جانسن کی تقریریں لکھنے کے فرائض بھی انجام دیتے رہے۔
ناول ’جاز‘ کی 1974ء میں پہلی اشاعت سے قبل انہوں نے صحافی کی حیثیت سے بھی کام کیا۔ پیٹر بنچلے کو بچپن سے ہی شارکوں سے دلچسپی تھی اور ان کا بقپن جزیرہ نما نیٹاکیکٹ میں بھی گزرا۔ انکا ناول ’جاز‘ ایک ایسی بہت بڑی سفید شارک کے بارے میں ہے جس نے ایک شہر کو ہراساں کر رکھا ہے۔ اس ناول کی اب تک دو کروڑ جلدیں فروخت ہو ئیں۔
ان کے اس ناول پر فلم مشہور ڈائریکٹر سٹیون سپلبرگ نے بنائی اور انہوں نے اس فلم میں خود بھی ایک رپورٹر کا کردار ادا کیا۔ انہیں سمندر اور سمندری حیاتیات سے گہری دلچسپی تھی اور ان کے دوسرے دو ناول ’دی ڈیپ‘ اور ’دی آئی لینڈ‘ بھی سمندر سے متعلق ہیں۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/124545882 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6fb87qn — بنام: Peter Benchley — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Internet Speculative Fiction Database author ID: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?2424 — بنام: Peter Benchley — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Peter BENCHLEY — NooSFere author ID: https://www.noosfere.org/livres/auteur.asp?numauteur=1546 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/benchley-peter-bradford — بنام: Peter Bradford Benchley — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11891168p — بنام: Peter Benchley — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ بنام: Peter Benchley — Vegetti Catalog of Fantastic Literature NILF ID: https://www.fantascienza.com/catalogo/NILF18711
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/124545882 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/124545882 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11891168p — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- 1940ء کی پیدائشیں
- 8 مئی کی پیدائشیں
- 2006ء کی وفیات
- 11 فروری کی وفیات
- امریکی مرد منظر نویس
- امریکی مرد ناول نگار
- بیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے امریکی ناول نگار
- بیسویں صدی کے مرد مصنفین
- کنیکٹیکٹ کے منظر نویس
- نیو جرسی کے منظر نویس
- نیو یارک (ریاست) کے منظر نویس
- نیو یارک (ریاست) کے ناول نگار
- نیویارک شہر کے لکھاری
- ہارورڈ یونیورسٹی کے فضلا
- اکیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- امریکی فعالیت پسند
- امریکی ماہرین ماحولیات
- امریکی مرد فلمی اداکار
- امریکی یاداشت نگار
- فلپس ایکسیٹر اکیڈمی کے فضلا