امیر زادہ عمر شیخ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

امیر زادہ عمر شیخ امیر تیمور کے دوسرے بیٹے تھے۔

حکومت[ترمیم]

امیر زادہ عمر شیخ امیر تیمور کی طرف سے ایران میں حکمران تھا۔

اہمیت[ترمیم]

امیر تیمور نے اپنی فتوحات کے دوران مرزا کو اندجان کا حکمران بنایا تاکہ مغلستان کے دروں کی رکھوالی کر سکے اور مغل حملہ آور نہ ہو سکیں۔ امیر تیمور نے اقرار کیا تھا کہ اگر اس کا یہ بیٹا اس سرحد پہ نہ ہوتا تو وہ اپنی فتوحات میں کبھی کامیاب نہ ہو سکتا۔

موت[ترمیم]

امیر زادہ عمر شیخ نے 1356ء میں وفات پائ۔ وہ اپنے والد کی زندگی میں ہی کردستان میں قلعہ قرمادون کے پاس تیر لگنے سے مارے گئے۔

حوالہ جات[ترمیم]

قاضی محمد اقبال چغتائ : وسط ایشیا کے مغل حکمران۔ چغتائ ادبی ادارہ، لاہور۔ 1983ء۔ صفحہ 63-64۔