اسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ
(اسد الغابۃ ف سے رجوع مکرر)
اسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ | |
---|---|
(عربی میں: أسد الغابة في معرفة الصحابة) | |
مصنف | عزالدین ابن الاثیر الجزری |
اصل زبان | عربی |
موضوع | صحابی |
درستی - ترمیم ![]() |
عربی أسد الغابة في معرفة الصحابة صحابہ کرام کے احوال پر مشہور کتاب ہے۔ اس کتاب کے مصنف عز الدين بن الاثير ابو الحسن علی بن محمد الجزری وفات 630ھ ہیں مختصر طور پر اسد الغابہ کہا جاتا ہے۔