سو یامانے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سو یامانے
Prof So Yamane
پیشہجاپان میں اردو کے پروفیسر اور مصنف
شہریتجاپانی

پروفیسر سو یامانے ایک محب اردو اور محب پاکستان شخص کی حیثیت سے شہر ت رکھتے ہیں۔ وہ پاکستان کی پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے مکمل کرچکے ہیں۔ وہ اردو زبان میں مہارت کے ساتھ ساتھ پنجابی میں بھی روانی سے گفتگو کرسکتے ہیں۔

پاکستان کے ضمن تحریریں[ترمیم]

یامانے نے 2003 میں ایک کتاب اپنے جاپانی ہم وطنوں کے لیے ترتیب دی جس میں پاکستانی تاریخ، ثقافت، زبان اور ادب پر ساٹھ تحقیقی مقالے موجود ہیں۔ اس کے علاوہ سے وہ اردو، پاکستان اور اسلام پر لکھتے رہتے ہیں

اردو ادب پر کام[ترمیم]

یامانے اردو افسانہ نگار غلام عباس کے مداح ہیں۔ ان ہی ایم اے کے دوران ایک مقالہ لکھا گیا تھا۔ انھوں نے اناڑی اور غلام عباس کے دیگر افسانوں کا ترجمہ کیا۔ انھوں نے اردو حروف تہجی اور زبان کی تاریخ پر ایک مقالہ بھی لکھا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]