ایل جی ورسا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایل جی ورسا (VX9600)
صانعایل جی الیکٹرونکس
ہم آہنگ نیٹورکسEVDO , 1XRTT
دستیاب بلحاظِ ملکستمبر 9, 2009
Form factorClamshell (Candybar/flip)
ابعاد4.16 x 2.07 x 0.54 inches
وزن140g (4.92 oz)
آپریٹنگ سسٹمبریو
سی پی یوn/a
ریم310 ایم بی
قابل نقل میموریup to 16 GB (microSD)
بیٹریLi – Ion, 1100 mAH
انپٹtouch QWERTY onscreen کمپیوٹر کی بورڈ or detachable QWERTY keyboard, handwriting recognition, alphanumeric کلیدگدی
ڈسپلےLCD 240 x 480
عقبی کیمرا3.2-megapixel
کنیکٹی ویٹیBluetooth / Micro USB Cable / 2.5mm Audio Jack
Hearing aid compatibilityM4/T4

ایل جی ورسا (انگریزی: LG Versa) ایل جی الیکٹرونکس کی جانب سے تیار کردہ موبائل فون ہے جو کوالکوم بریو سسٹم پر چلتا ہے۔ یہ فون مورخہ 9 ستمبر 2009ء کو بازار میں پیش کیا گیا۔

خصوصیات[ترمیم]

  • آپریٹنگ سسٹم : کوالکوم بریو
  • عقبی کیمرا: 3.2 میگاپکسل
  • سکرین: ایل سی ڈی 240 × 480
  • وزن: 140 گرام
  • میموری: 310 میگابائٹ

حوالہ جات[ترمیم]