برقی کتاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایمزون کینڈل 3، میں ایک برقی کتاب کا منظر

برقی کتاب (انگریزی اصطلاح الیکٹرانک بک (electronic book)، جس کا مخفف ای بک (eBook) مستعمل ہے، کا ترجمہ) ایک ایسی برقی متن ہے جو عددی عوارض میں مروجہ اشاعت شدہ کتاب کا نعم البدل ہوتی ہے اور بعض اوقات ڈیجیٹل رائٹس مینیجمنٹ نامی نظام کے ذریعے محفوظ کی جاتی ہے۔ برقی کتب عموما ذاتی کمپیوٹروں یا سمارٹ فون یا موقوف ہارڈ ویئر، جنہیں ای بک ریڈرز یا ای بک ڈیوائسز کہتے ہیں، پر پڑھی جاتی ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]