ابن سقلاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

موفق الدین بن یعقوب بن سقلاب المقدسی المشرقی المکی، مشرقی قدس کے مشہور طبیب تھے، قدس میں تقریباً 556 ہجری کو پیدا ہوئے، طب کے علاوہ انھوں نے “انطاکی فلسفی” نامی شخص سے حکمت بھی سیکھی، دمشق میں 625 ہجری کو انتقال ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]