پیر شاه عیسی کالج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ڈگری کالج شاه عیسی ڈیره اسماعیل خان کی تحصیل پهاڑوپور کی یونین کونسل بلوٹ شریف میں واقع ہے . یہاں پر 14 تک تعیلم دی جاتی ہے۔ اس کی بنیاد سابق ایم پی اے مرید قاظم شاه نے رکھی۔ اور تحریک انصاف کی حکومت میں اس کالج کا افتتاح کر دیا گیا۔ اس کالج کا افیشل فیس بک پیج www.facebook.com/psedcbsdik