سرجو کاناویرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سرجو کاناویرو کا تعلق اٹلی سے سے ہے۔ وہ ایک متنازع نیورو سائنس دان ہے۔ سرجو کاناویرو مفلوج انسانی مریضوں کے سر کے ٹرانسپلانٹ پر تحقیقات کر رہا ہے۔ سرجو کاناویرو، ٹورین ایڈوانسڈ نیوروموڈولیشن گروپ، اٹلی میں کام کرتا ہے۔ انسانی سر کے ٹرانسپلانٹ کے حوالے سے سرجو کاناویرو کو کافی تنقید کی زد میں رہنا پڑتا ہے۔ سرجو کاناویرو کے کام پر اخلاقی حوالوں سے بھی کافی تنقید کی جاتی ہے۔[1]نیو یارک یونیورسٹی میں ایک شعبے کے طبی اخلاقیات کے سربراہ آرتھر کپلان کے مطابق سرجو کاناویرو اپنے حواس میں نہیں ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Anto Cartolovni، Antoniog Spagnolo (2015)۔ "Ethical considerations regarding head transplantation"۔ Surgical Neurology International۔ 6: 103۔ doi:10.4103/2152-7806.158785 
  2. Arthur Kaplan (26 February 2015)۔ "Doctor Seeking To Perform Head Transplant Is Out Of His Mind"۔ فوربس میگزین۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2015