ثادق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ثادق نجد سعودی عرب کا ایک شہر ہے۔ یہ شہر چار صدیاں پرانا تاریخی شہر ہے۔ یہاں کے زیادہ تر رہائشی قریبی شہر العبیر سے جو ریاض کے شمال میں تقریباً 150 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے، ہجرت کر کے یہاں آباد ہوئے۔ یہاں کے مشہور خاندان الصباحی، الجابرا، السویلم، العیسی اور المانع ہیں۔ شاہ عبد العزیز کے زمانے میں ناصر الجابرا ثادق کا عرصہ 30 سال تک گورنر رہا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

روابط[ترمیم]