شاہ رخ خان کی فلموں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Shah Rukh Khan poses for the camera
شاہ رخ خان 2012ء میں مراکش انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے موقع پر

شاہ رخ خان ایک بھارتی اداکار، پروڈیوسر، گلوکار، ایکشن ڈائریکٹر اور ٹیلی ویژن کی شخصیت ہے۔[1] شاہ رخ خان نے ٹیلی ویژن پر اپنے اداکاری کے کیرئیر کا آغاز دور درشن کے ڈراما سیریز فوجی (1988) میں ایک فوجی کے کردار سے کیا، اس سیریز میں اداکاری پر شاہ رخ خان کو پزیرائی ملی اور انھیں مزید ٹیلی ویژن شوز میں بڑے کردار کرنے کا موقع ملا۔ [2] انھیں جلد ہی فلم کے لیے پیشکش ملنے لگیں اور انھوں نے ایک ساتھ چار فلمیں (دل آشنا ہے، راجو بن گیا جنٹلمین، دیوانہ اور چمتکار ) سائن کیں جن میں سے رومانٹک ڈراما فلم دیوانہ، جس میں انھوں نے ایک معاون ہیرو کا کردار ادا کیا تھا، ان کی پہلی ریلیز فلم تھی۔ [3][4] شاہ رخ خان نے بعد میں 1993 ء میں بازیگر اور ڈر جیسی تھرلر اور باکس آفس پر ہٹ فلموں میں منفی کردار ادا کرکے بالی ووڈ میں اپنے قدم جمائے۔[5] 1995 میں، شاہ رخ خان نے آدتیہ چوپڑا کی سپر ہٹ رومانوی فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گےمیں کاجول برعکس اداکاری کی، اس فلم نے بھارت میں طویل عرصے تک چلنے والی فلم کا ریکارڈ بنایا۔ [6] اس کے بعد 1997ء میں کرن جوہر کی ہدایت میں بننے والی بلاک بسٹر فلم کچھ کچھ ہوتا ہے میں کاجول کے ساتھ، 1998ء میں دل تو پاگل ہے میں مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ اور 2001ء میں دوبارہ کاجول کے ساتھ فلم کبھی خوشی کبھی غم میں اپنی رومانٹک ہیرو کی ساکھ قائم کرنے کا سلسلہ جاری رکھا۔ [7][8]

1999 میں شاہ رخ خان نے جوہی چاولہ اور ڈائریکٹر عزیز مرزا کے ساتھ مل کر ڈریمز ان لمیٹڈ کے نام سے ایک فلم پروڈکشن کمپنی بنائی، جس کی پہلی ریلیز 2000ء کی کامیڈی ڈراما فلم پھر بھی دل ہے ہندوستانی تھی، جس میں جوہی چاولہ ساتھی اداکارہ تھیں۔ [9] یہ فلم تجارتی طور پر ناکامی سے دوچار ہوئی اور اس کے بعد 2001ء کی تاریخی فلم اشوکا کو بھی ناکامی ملی م جس کی وجہ سے ناقدین نے یہ یقین کر لیا تھا کہ شاہ رخ خان کا کیرئیر اب ڈوبنے ہی والا ہے۔ [10] لیکن 2002ء میں سنجے لیلا بھنسالی کی فلم دیوداس کی کامیابی نے شاہ رخ خان کے کیرئیر کو بچالیا، اس دلم میں ان کے ساتھ مادھوری ڈکشٹ اور ایشوریہ رائے بھی تھیں، ناقدین نے اس فلم میں شاہ رخ خان کی اداکاری کو بہت سراہا۔ [11] سال 2004ء میں شاہ رخ خان نے اپنی بیوی گوری خان کے ساتھ ملکر ایک اور فلم پروڈکشن کمپنی ریڈ چلیز کی بنیاد رکھی، اس پروڈکشن بینر کے تلے اسی سال ریلیز ہونے والی فلم میں ہوں نا باکس آفس پر ہٹ ہوئی، [12][13] سال 2000ء کی دہائی میں شاہ رخ خان کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا جب انھوں نے کم عمر ہیروئنوں کے ساتھ رومانوی فلمیں کیں، [14] جن میں زیادہ تر رانی مکھرجی اور پریٹی زنٹا کے ساتھ کی گئیں فلمیں کامیابی سے دوچار ہوئیں جن میں 2003ء کی فلم کل ہو نہ ہو اور 2004ء کی فلم ویر زارا قابل ذکر ہیں۔[15][16][17] شاہ رخ خان نے رومانوی کے علاوہ مختلف نوعیت کے کرادار بھی کیے، مثلاً 2004ء کی ڈراماٹک فلم سوادیس میں انھوں ایک ناسا کے سائنس دان کا کردار نبھایا، 2007ء میں کھیلوں کی فلم چک دے انڈیا! میں ہاکی کوچ اور 2010ء کی ایک اور ڈراماٹک فلم مائی نیم از خانمیں ایک آٹسٹک آدمی کا کردار بخوبی نبھایا۔[18] سال 2007ء سے شاہ رخ خان اپنے برعکس نئی اور کم عمر ہیروئن کے ساتھ فلمیں بنائیں، [19] جن میں دپیکا پڈوکون کے ساتھ 2007ءکی فلم اوم شانتی اوم اور انوشکا شرما کے ساتھ 2008ءکی فلم رب نے بنادی جوڑی قبل ذکر ہیں۔[20] اس کے بعد شاہ رخ خان نے دپیکا پڈوکون کے ساتھ مزید فلموں میں کام کیا جن میں 2013ءکی فلم چنائی ایکسپریس اور 2014 ءکی فلم ہیپی نیو ائیر شامل ہیں دونوں فلموں نے باکس آفس پر شاندار بزنس کیا اور سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلموں کی فہرست میں شامل ہوئیں۔[21] شاہ رخ خان کی تقریباً 17 فلموں نے عالمی طور پر 1 ارب روپے (ڈیڑھ کروڑ امریکی ڈالر ) کے ساتھ بہترین اداکار کے لیے آٹھ فلم فیئر ایوارڈز حاصل کیے، اس زمرے میں سب سے زیادہ ایوارڈ لینے والوں میں شاہ رخ خان، دلیپ کمار کے ساتھ شریک ریکارڈ ہیں۔[22] شاہ رخ خان نے کئی نان فکشن فلموں اور دستاویز فلموں میں بھی کام کیا ہے جن میں خود ان کی بائیوگرافی پر نسرین منی کبیر کی ہدایت کردہ دستاویز فلم شاہ رخ خان کی اندرونی اور بیرونی دنیا (2005) بھی شامل ہے۔[23] سال 2003 ء کے بعد سے، انھوں کئی ایوارڈ تقاریب کی میزبانی کی ہے، آٹھ فلم فیئر ایوارڈ اور چھ اسکرین ایوارڈز سمیت، وہ ٹیلی ویژن پر کون بنے گا کروڑ پتی (2007) سمیت چار ٹیلی ویژن گیم شو کی میزبان کرچکے ہیں۔

فلمیں[ترمیم]

فکشن فلمیں[ترمیم]

کلید
فلم ابھی زیر تکمیل ہے
سال فلم بطور اداکار / پروڈیوسر/خصوصی ظہور کردار ساتھی فنکار ڈائریکٹر ایوارڈ / تبصرہ حوالہ
1992ء دیوانہ اداکار راجا سہائے رشی کپور، دیویا بھارتی، امریش پوری راج کنور فاتح فلم فیئر ایوارڈز برائے نیا اداکار [24]
[25]
1992ء چمتکار اداکار سندر شریواستو نصیر الدین شاہ، ارمیلا منڈولکر، شمی کپور راجیو مہرا [26]
1992ء دِل آشنا ہے اداکار کرن سنگھ جتیندر، متھن چکرورتی، دیویا بھارتی ہیما مالنی [27]
1992ء راجو بن گیا جنٹلمین اداکار راج ماتھر نانا پاٹیکر، جوہی چاولہ عزیز مرزا [28]
1993ء مایا میم صاحب اداکار للت کمار دیپاساہی، فاروق شیخ، راج ببر کیتن مہتا [29]
1993ء پہلا نشہ خصوصی ظہور - دیپک تجوری، پوجا بھٹ، روینا ٹنڈن، پریش راول آسوتوش گواریکر مختصر کردار [30]
1993ء کنگ انکل اداکار انیل بھنسالی جیکی شروف، نغمہ، پریش راول راکیش روشن [31]
1993ء بازیگر اداکار وکی ملہوترا/ اجے شرما [32][33][34][35] کاجول، شلپا شیٹی، راکھی، دلیپ تاہل، عباس مستان فاتح:فلم فیئر ایوارڈز، بہترین اداکار [31]
1993ء ڈر اداکار راہول مہرا سنی دیول، جوہی چاولہ، انوپم کھیر یش چوپڑا نامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین منفی کردار [36]
[37]
1994ء کبھی ہاں کبھی نہ اداکار سنیل دیپک تجوری، جوہی چاولہ کندن شاہ فاتح فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکارناقدین
نامزد: فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار
[38]
[39]
[40]
1994ء انجام اداکار وجے اگنی ہوتری دیپک تجوری، مادھوری ڈکشٹ راہول راول فاتح فلم فئیر ایوارڈ بہترین منفی کردار [41]
1995ء کرن ارجن اداکار ارجن سنگھ / وجے[42][43][44][45] سلمان خان، کاجول، ممتا کلکرنی راکیش روشن [46]
1995ء زمانہ دیوانہ اداکار راہول سنگھ روینا ٹنڈن، رمیش سپّی [47]
1995ء گڈو اداکار گڈو بہادر منیشا کوئرالہ ابرار علوی [48]
1995ء اوہ ڈارلنگ یہ ہے انڈیا اداکار ہیرو دیپا ساہی، جاوید جعفری، امریش پوری کیتن مہتا [49]
1995ء دل والے دلہنیا لے جائیں گے اداکار راج ملہوترا کاجول، امریش پوری، انوپم کھیر، فریدہ جلال آدتیہ چوپڑہ فاتح:فلم فیئر ایوارڈ، بہترین اداکار [50]
[51]
1995ء رام جانے اداکار رام جانے جوہی چاولہ، وویک مشران، پنیت ایسر راجیو مہرا [52]
1995ء تری مورتی اداکار رومی سنگھ جیکی شروف، انیل کپور، راکھی، مکل ایس آنند [53]
1996ء انگلش بابو دیسی میم اداکار گوپال میور/ ہری میور/ وکرم میور سونالی بندرے، سعید جعفری پروین نشچل تین کردار (ٹرپل رول)[54] [55]
1996ء چاہت اداکار روپ راٹھور پوجا بھٹ، نصیر الدین شاہ، انوپم کھیر مہیش بھٹ [56]
1996ء آرمی اداکار میجر ارجن سنگھ سری دیوی، کرن کمار، سدیش بیری رام شیٹی مختصر کردار [57]
1996ء دشمن دنیا کا خصوصی ظہور بدرو محمود علی، سلمان خان محمود علی مختصر کردار [58]
1997ء گُدگدی خصوصی ظہور - انوپم کھیر، پرتبھا سنہا، جگل ہنسراج مختصر کردار [59]
1997ء کوئلہ اداکار شنکر مادھوری ڈکشٹ، امریش پوری، رنجیت، جونی لیور راکیش روشن [60]
1997ء یس باس اداکار راہول جوشی جوہی چاولہ، آدتیہ پنچولی، عزیز مرزا نامزدفلم فئیر ایوارڈ، بہترین اداکار [61]
[62]
1997ء پردیس اداکار ارجن ساگر ماہیما چوہدری، امریش پوری، الوک ناتھ سبھاش گھئی [63]
1997ء دل تو پاگل ہے فلم اداکار راہول مادھوری ڈکشٹ، کرشمہ کپور، اکشے کمار، فریدہ جلال یش چوپڑا فاتح فلم فیئر ایوارڈز، بہترین اداکار [64]
[65]
1998ء ڈپلیکیٹ اداکار ببلو چوہدری / منّو دادا جوہی چاولہ، سونالی بندرے مہیش بھٹ نامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین منفی کردار [66]
[67]
1998ء اچانک خصوصی ظہور - گووندا، منیشا کوئرالہ، فرح ناز، راہول رائے نریش ملہوترا مختصر کردار [68]
1998ء دل سے ۔۔ اداکار امرکانت ورما منیشا کوئرالہ، پریتی زنٹا، منی رتنم [69]
1998ء کچھ کچھ ہوتا ہے اداکار راہول کھنہ کاجول، رانی مکھرجی، سلمان خان، انوپم کھیر کرن جوہر فاتح فلم فیئر ایوارڈز، بہترین اداکار [70]
[71]
1999ء بادشاہ اداکار، پس پردہ گلوکار راج/ بادشاہ --- عباس مستان نامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین مزاحیہ کردار [72]
[73]
2000ء پھر بھی دل ہے ہندوستانی اداکار، پروڈیوسر اجے بخشی جوہی چاولہ، پریش راول عزیز مرزا [74]
2000ء ہے رام خصوصی ظہور امجد خان کمل ہاسن، شروری ہاسن، کمل ہاسن مختصر کردار [75]
2000ء جوش اداکار، پس پردہ گلوکار میکس ڈیاس ایشوریہ رائے، چندر چور سنگھ، شرد کپور منصور خان [76]
2000ء ہر دل جو پیار کرے گا خصوصی ظہور راہول سلمان خان، پریتی زنٹا، رانی مکھرجی راج کنور مختصر کردار [77]
2000ء محبتیں اداکار راج آرین ملہوترا امیتابھ بچن، ایشوریہ رائے، جمی شیرگل، جگل ہنسراج، اودے چوپڑا آدتیہ چوپڑا فاتح فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکارناقدین
نامزد: فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار
[78]
[79]
2000ء گج گامنی خصوصی ظہور شاہ رخ مادھوری ڈکشٹ ایم ایف حسین مختصر کردار [80]
2001ء ون 2 کا 4 اداکار ارون ورما جیکی شروف، جوہی چاولہ ششی لال کے نائر ۔ [81]
2001ء اشوکا اداکار، پروڈیوسر اشوک موریا/پون کرینہ کپور، اجیت کمار، ڈینی ڈینزنگاپا، ہریشیتا بھٹ سنتوش سیون نامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین فلم [82]
[83]
2001ء کبھی خوشی کبھی غم اداکار راہول رائے چند امیتابھ بچن، جیا بچن، کاجول، ریتیک روشن، کرینہ کپور کرن جوہر نامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار [83]
[84]
2002ء ہم تمھارے ہیں صنم اداکار گوپال مادھوری ڈکشٹ، سلمان خان، ایشوریہ رائے کے ایس آدھیامن ۔ [85]
2002ء دیوداس اداکار دیوداس مکھرجی مادھوری ڈکشٹ، ایشوریہ رائے، جیکی شروف سنجے لیلا بھنسالی فاتح فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار [86]
[87]
2002ء شکتی : دا پاور اداکار جے سنگھ کرشمہ کپور، نانا پاٹیکر، سنجے کپور، ایشوریہ رائے پاسوپلتی کرشنا وامسی ۔ [88]
2002ء ساتھیا خصوصی ظہور یشونت راؤ وویک اوبیرائے، رانی مکھرجی، ستیش شاہ، تنوجا مکھرجی شاد علی مختصر کردار [89]
2003ء چلتے چلتے اداکار راج ماتھر رانی مکھرجی، ستیش شاہ، جونی لیور عزیز مرزا ۔ [90]
2003ء کل ہو نہ ہو اداکار، پروڈیوسر امن ماتھر پریتی زنٹا، سیف علی خان، جیا بچن، نکھل ایڈوانی نامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار [91]
[92]
2004ء یہ لمحے جدائی کے اداکار دشنت روینہ ٹنڈن، منیش بہل، نونیت نشان، بریندر ناتھ تیواری ۔ [93]
2004ء میں ہوں نا اداکار، پروڈیوسر رام پرساد شرما سشمیتا سین، زید خان، امریتا راؤ، سنیل شیٹی فرح خان نامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار
نامزد: فلم فئیر ایورڈ، بہترین فلم
[94]
[95]
2004ء ویر زارا اداکار ویر پرتاب سنگھ پریتی زنٹا، رانی مکھر جی، امیتابھ بچن، ہیما مالنی یش چوپڑا نامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار [95]
[96]
2004ء سوادیس اداکار موہن بھارگؤ گائتری جوشی، راجیش وویک، دیا شنکر پانڈے اشوتوش گواریکر فاتح فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار [97]
[98]
2005ء کچھ میٹھا ہو جائے خصوصی ظہور ۔ ارشد وارثی، ماہیما چوہدری، دیپتی نیول سمر خان مختصر کردار [99]
2005ء کال پروڈیوسر، خصوصی ظہور ۔ اجے دیوگن، جان ابراہیم، وویک اوبیرائے، لارا دتہ سوہم شاہ آئٹم سانگ ’’کال دھمال‘‘ میں [100]
2005ء سلسلے خصوصی ظہور، پس پردہ راوی ستریندر تبو، بھومیکا چاولہ، ریاسین، جمی شیرگل خالد محمد مختصر کردار [101]
2005ء پہیلی اداکار کشن لال / پریم (بھوت) رانی مکھرجی، جوہی چاولہ، سنیل شیٹی، امیتابھ بچن امول پالیکر ۔ [102]
2006ء الگ خصوصی ظہور ۔ اکشے کپور، دیا مرزا، مکیش تیواری آشو تریکھا گانے ’’سب سے الگ‘‘ میں [103]
2006ء کبھی الودع نہ کہنا اداکار، ایکشن ڈائریکٹر دیو سرن رانی مکھرجی، پریتی زنٹا، ابھیشک بچن، امیتابھ بچن کرن جوہر نامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار [104]
[105]
2006ء ڈون : دا چیس بیگین اگین اداکار، پس پردہ گلوکار ڈون / وجے پریانکا چوپڑا، بومن ایرانی، ارجن رام پال، اوم پوری فرحان اختر نامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار [105]
[106]
2006ء آئی سی یو خصوصی ظہور ۔ ارجن رام پال، وپاشا اگروال، چنکی پانڈے، کرن کھیر وویک اگروال گانے ’’صبح صبح‘‘ میں [107]
2007ء چک دے انڈیا! اداکار کبیر خان نائتھا نائر، تانیہ ابرول، شلپا شکلا شیمت امین فاتح فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار [105]
[108]
2007ء ہے بے بی خصوصی ظہور راج ملہوترا اکشے کمار، فردین خان، رتیش دیش مکھ، ودیا بالن ساجد خان گانے ’’مست قلندر‘‘ میں [109]
2007ء اوم شانتی اوم اداکار، ایکشن ڈائریکٹر اوم کپور، اوم پرکاش مکھیجا دپیکا پڈوکون، ارجن رام پال، شریاس تلپڑے، کرن کھیر فرح خان نامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار [105]
[110]
2008ء شوریا پس پردہ راوی ۔ کے کے مینن، راہول بوس، جاوید جعفری، منیشا لامبا سمر خان ۔ [111]
2008ء کریزی4 خصوصی ظہور ۔ ارشد وارثی، عرفان خان، جوہی چاولہ، راجپال یادو، سریش مینن جے دیپ سین گانے’’بریک فری‘‘ میں [112]
2008ء بھوت ناتھ خصوصی ظہور آدتیہ شرما امیتابھ بچن، جوہی چاولہ، امن صدیقی وویک شرما مختصر کردار [113]
2008ء قسمت کنکشن پس پردہ راوی ۔ شاہد کپور، ودیا بالن، جوہی چاولہ، کرن ویر بوہرا، اوم پوری عزیز مرزا ۔ [114]
2008ء رب نے بنا دی جوڑی اداکار سریندر ساہنی / راج کپور انوشکا شرما، ونے پاٹھک، منمیت سنگھ آدتیہ چوپڑا نامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار [105]
[115]
2009ء لک بائی چانس خصوصی ظہور ۔ فرحان اختر، کونکنا سین شرما، رشی کپور، ڈمپل کپاڈیہ زویا اختر مختصر کردار [116]
2009ء بلّو اداکار، پروڈکشن بینر ساحر خان عرفان خان، لارا دتہ، اسرانی، اوم پوری پریا درشن [117]
2010ء دولہا مل گیا خصوصی ظہور پون راج گاندھی فردین خان، سشمیتا سین، اشیتا شرما مدثر عزیز مختصر کردار [118]
2010ء مائی نیم از خان اداکار، پروڈکشن بینر رضوان خان کاجول، جمی شیرگل، ونے پاٹھک، زرینہ وہاب، سونیا جہاں کرن جوہر فاتح فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار [119]
[120]
[121]
2010ء شاہ رخ بولا خوبصورت ہے تو خصوصی ظہور ۔ افضال خان، پریتیکا چاولہ، مکرنڈ دیشپانڈے مکرنڈ دیشپانڈے مختصر کردار [122]
2011ء آلویز کبھی کبھی خصوصی ظہور، پروڈکشن بینر ۔ علی فضل، ستیہ جیت دوبے، جسیلی مونٹیریو روشن عباس گانے ’’اینٹینا ‘‘میں [123]
2011ء لو بریک اپ زندگی خصوصی ظہور ۔ زید خان، دیا مرزا، ٹسکا چوپڑا، ساحل سنگھا مختصر کردار [124]
2011ء را۔ ون اداکار، پروڈکشن بینر جی ون / شیکھر سبرمنیم کرینہ کپور، ارجن رامپال، ارمان ورما انوبو سنہا ۔ [125]
2011ء ڈون 2 اداکار، پروڈیوسر، پس پردہ گلوکار ڈون پریانکا چوپڑا، لارا دتہ، بومن ایرانی، کنال کپور، فرحان اختر نامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار
نامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین فلم
[126]
[127]
2012ء اسٹوڈنٹ آف دی ائیر پروڈیوسر ورون دھون، عالیہ بھٹ، سدھارتھ ملہوترا، رشی کپور کرن جوہر ۔ [128]
2012ء جب تک ہے جان اداکار، پس پردہ گلوکار سمر آنند کترینہ کیف، انوشکا شرما، ساریکا ٹھاکر یش چوپڑا نامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار [129]
[130]
2013ء بمبئی ٹاکیز خصوصی ظہور ۔ رانی مکھرجی، رندیپ ہوڈا، نواز الدین صدیقی، کرن جوہر، زویا اختر، انوراگ کشیپ، دیبانکر بینرجی گانے ’’اپنا بمبئی ٹاکیز‘‘ میں [131]
2013ء چنائی ایکسپریس اداکار، پروڈکشن بینر راہول مٹھائی والا دپیکا پڈوکون، ستیہ راج، نکیتن دھیر، مکیش تیواری روہیت شیٹی نامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار [132]
[133]
2014ء بھوت ناتھ ریٹرنز خصوصی ظہور آدتیہ شرما دامیتابھ بچن، بومن ایرانی، سنجے مشرا، پارتھ بھالیرو نتیش تیواری مختصر کردار [134]
2014ء ہیپی نیو ائیر اداکار، پروڈکشن بینر چارلی، چندرموہن منوہر شرما دپیکا پڈوکون، ابھشیک بچن، بومن ایرانی،سونو سود فرح خان [135]
2015ء دل والے اداکار، پروڈکشن بینر راہول مٹھائی والا کاجول، ورون دھون، کریتی سینون ،ورون شرما، روہیت شیٹی نامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار [136]
[137]
2016ء فین اداکار آرین کھنہ/ گورو چندنا ولوشا ڈی سوزا، شریا پلگاؤنکر، منیش شرما دوہرا کردار [45]
2017ء ڈئیر زندگی اداکار جہانگیر خان عالیہ بھٹ، علی ظفر، آدتیہ رائے کپور، کنال کپور گوری شنڈے ۔۔۔۔۔ [138]
2017ء رئیس اداکار رئیس، میاں بھائی ماہرہ خان، نواز الدین صدیقی، سنی لیون راہول ڈھولکیا ۔ [139]
2017ء ٹیوب لائٹ گوگو پاشا اداکار کبیر خان خصوصی ظہور [140]
2017ء جب ہیری میٹ سیجل ہریندر سنگھ نیہرا اداکار امتیاز علی [141]
2018ء زیرو بوآ سنگھ اداکار انند ایل رائے تیاری [142]

دستاويزی فلمیں[ترمیم]

دستاویزی فلم سال کردار ہدایتکار تبصرہ حوالہ
بالی اِیم ال پینارووش 2000ء بذات خود کرسٹین فرئیی سوئزرلینڈ سینما
خصوصی ظہور
[143]
بالی ووڈ فار بگنرز (بالی ووڈ نوآموز کے لیے ) 2002ء بذاتِ خود پینالوپ جگیسر شیفر برطانیہ سینما [144]
اِنر اینڈ آؤٹر ورلڈ آف شاہ رخ خان (شاہ رخ خان کی اندرونی و بیرونی دنیا) 2005 بذاتِ خود نسرین منی کبیر [23]
بالی ووڈ :انڈینز کلنجیڈز کینو (بالی ووڈ : بھارتی سنیما کی آواز ) 2005 بذاتِ خود نیلے منخ میئر جرمن سنیما [145]
لیونگ ود سپر اسٹار شاہ رخ خان (شاہ رخ خان کے ساتھ موجود ) 2010ء بذاتِ خود سمر خان [146]
مغلِ اعظم، آ ٹریبیوٹ بائے آ سن ٹو ہِز فادر 2011ء راوی دیون منجل [147]
لیونگ ود کے کے آر (کلکتہ نائٹ رائڈرز کے ہمراہ) 2014ء بذاتِ خود جوناتھن ایف [148]

ٹیلی ویژن[ترمیم]

بطور اداکار[ترمیم]

نام سال کردار ہدایتکار تبصرہ حوالہ۔
فوجی 1988 ابھیمنیو رائے کرنل آر کے کپور 13 اقساط میں [149]
[150]
دل دریا 1988 نندو لیکھ ٹنڈن [149]
اُمید 1989 بینک بابو عزیز مرزا [151]
مہان قرض 1989 کنور سنگھ دنیش لکھن پال [152]
واگلے کی دنیا 1989 (نامعلوم) کندن شاہ مہمان اداکار - قسط "پولیس اسٹیشن" [151]
سرکس 1989–90 شیکھرن عزیز مرزا [153]
اِن وِچ اینی گیوز اِٹ دوز ون 1989 سینئر پردیپ کرشن ٹیلی ویژن فلم [154]
[155]
دوسرا کیول 1989 کیول لیکھ ٹنڈن [156]
ایڈیٹ 1991 پون رگھو راجن مانی کول 4 حصوں میں مختصر سیریز [157]
[158]

بطور میزبان[ترمیم]

نام سال تخلیق کار تبصرہ حوالہ۔
48واں فلم فئیر ایوارڈز 2003 سنے یُگ ٹیلی ویژن اسپیشل [159]
49واں فلم فئیر ایوارڈز 2004 سنے یُگ ٹیلی ویژن اسپیشل [160]
چھٹا انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈز (آئیفا) 2005 وِز کرافٹ انٹرنیشنل انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن اسپیشل [161]
دوسرا گلوبل انڈین فلم ایوارڈز 2006 سنے یُگ ٹیلی ویژن اسپیشل [162]
52ویں فلم فئیر ایوارڈز 2007 سنے یُگ ٹیلی ویژن اسپیشل [163]
کون بنے گا کروڑ پتی 2007 سدھارتھ باسو سیزن 3
گیم شو
[164]
53rd فلم فئیر ایوارڈز 2008 سنے یُگ ٹیلی ویژن اسپیشل [165]
کیا آپ پانچویں پاس سے تیز ہیں؟ 2008 سدھارتھ باسو گیم شو [166]
16ویںاسٹار اسکرین ایوارڈز 2010 سنے یُگ ٹیلی ویژن اسپیشل [167]
55ویں فلم فئیر ایوارڈز 2010 سنے یُگ ٹیلی ویژن اسپیشل [168]
انڈین پریمئیر لیگ ایوارڈز 2010 سنے یُگ ٹیلی ویژن اسپیشل [169]
سہارا انڈین اسپورٹس ایوارڈز 2010 2010 سنے یُگ ٹیلی ویژن اسپیشل [170]
17ویںاسٹار اسکرین ایوارڈز 2011 سنے یُگ ٹیلی ویژن اسپیشل [171]
زور کا جھٹکا : ٹوٹل وائپ آوٹ 2011 اینڈیمول گیم شو [172]
18ویں کلرز اسکرین ایوارڈز 2012 سنے یُگ ٹیلی ویژن اسپیشل [173]
57ویں فلم فئیر ایوارڈز 2012 سنے یُگ ٹیلی ویژن اسپیشل [174]
زی سنے ایوارڈز 2012 2012 سنے یُگ ٹیلی ویژن اسپیشل [175]
19ویںکلرز اسکرین ایوارڈز 2013 سنے یُگ ٹیلی ویژن اسپیشل [176]
58ویں فلم فئیر ایوارڈز 2013 فاؤنٹین ہیڈ انٹر ٹینمنٹ ٹیلی ویژن اسپیشل [177]
14ویں انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈز (آئیفا) 2013 وِز کرافٹ انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن اسپیشل [178]
20ویںLife OK اسکرین ایوارڈز 2014 سنے یُگ ٹیلی ویژن اسپیشل [179]
21ویں Life OK اسکرین ایوارڈز 2015 سنے یُگ ٹیلی ویژن اسپیشل [180]
انڈیا پوچھے گا سب سے شانہ کون؟ 2015 بگ سائنرجی گیم شو [181]
61ویں فلم فئیر ایوارڈز 2016 فاؤنٹین ہیڈ انٹر ٹینمنٹ ٹیلی ویژن اسپیشل [182]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Emine Saner (4 اگست 2006)۔ "King of Bollywood"۔ دی گارڈین۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2013 
  2. چوپڑا 2007, p. 79–88.
  3. چوپڑا 2007, p. 95.
  4. "Then and now: How old were these heroines when Shah Rukh Khan made his debut?"۔ سی این این نیوز 18۔ 18 مارچ 2013۔ 21 مئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2014 
  5. "Playing villain, one of the greatest highs: Shah Rukh Khan"۔ زی نیوز۔ 18 دسمبر 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2014 
  6. Costanzo 2013, p. 174.
  7. Bhattacharya Mehta & Pandharipande 2010, p. 16–18.
  8. Aseem Chhabra (21 اکتوبر 2011)۔ "Shah Rukh Khan: The Lover Or The Superhero?"۔ ریڈف ڈاٹ کوم۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 فروری 2012 
  9. چوپڑا 2007, p. 182.
  10. چوپڑا 2007, p. 181–195.
  11. چوپڑا 2007, p. 208–210.
  12. چوپڑا 2007, p. 195.
  13. Nandini Raghavendra (19 فروری 2013)۔ "Shahrukh Khan's 'Red Chillies' appoints Venky Mysore as CEO"۔ دی اکنامک ٹائمز۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2014 
  14. چوپڑا 2007, p. 194–195.
  15. "باکس آفس 2003"۔ باکس آفس انڈیا۔ 14 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2008 
  16. "باکس آفس 2004"۔ باکس آفس انڈیا۔ 14 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2008 
  17. "باکس آفس 2006"۔ باکس آفس انڈیا۔ 14 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2008 
  18. "Indian cinema@100: 20 actors who made a difference"۔ این ڈی ٹی وی۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2014 
  19. "Shah Rukh Khan's Heroes"۔ برطانوی نشریاتی ادارہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2014 
  20. "All's well that ends well 2"۔ دی ٹیلی گراف (بھارت)۔ 27 اکتوبر 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2014 
  21. "Top Worldwide Grossers All Time"۔ باکس آفس انڈیا۔ 19 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولائی 2015 
  22. "Veteran actor Dilip Kumar hospitalised"۔ Daily News and Analysis۔ 15 ستمبر 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2014 
  23. ^ ا ب Aseem Chhabra (17 اکتوبر 2005)۔ "Shah Rukh's inner world"۔ Rediff.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مارچ 2014 
  24. O'Brien 2014, p. 217.
  25. "Deewana (1992)"۔ بالی وڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  26. "Chamatkar (1992)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  27. "Dil Aashna Hai (1992)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  28. "Raju Ban Gaya Gentleman (1992)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  29. "Maya Memsaab (1993)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  30. "Pehla Nasha (1993)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  31. ^ ا ب "King Uncle (1993)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  32. Simran چوپڑا (13 نومبر 2013)۔ "SRK's Baazigar: Things You مئی Not Know!"۔ Business of Cinema۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  33. Patel 2012, p. 385.
  34. Alex Von Tunzelmann (14 اگست 2008)۔ "Asoka: Never mind the bullocks"۔ The Guardian۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2014 
  35. Sonia چوپڑا۔ "Review: Rab Ne Bana Di Jodi is unmissable"۔ Sify۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2014 
  36. "Darr (1993)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  37. "The Nominations — 1993"۔ Indiatimes۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2014 
  38. "Kabhi Haan Kabhi Naa (1994)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  39. "The Winners — 1994"۔ Indiatimes۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2014 
  40. "The Nominations — 1994"۔ Indiatimes۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2014 
  41. "Anjaam (1994)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  42. Rajeev Masand (22 اکتوبر 2006)۔ "Masand's verdict: Don, such a con"۔ CNN-IBN۔ 04 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2014 
  43. Tajpal Rathore (28 اکتوبر 2007)۔ "Om Shanti Om (2007)"۔ BBC۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2014 
  44. Kazmi, Nikhat (26 اکتوبر 2011)۔ "Ra.One"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 17 اپریل 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2011 
  45. ^ ا ب Nancy Tartaglione (1 مارچ 2016)۔ "'Fan' Trailer: Shah Rukh Khan In Dual Roles As Star And (Much Younger) Stalker"۔ Deadline.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مارچ 2016 
  46. "Karan Arjun (1995)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  47. "Zamaana Deewana (1995)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  48. "Guddu (1995)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  49. "Oh Darling Yeh Hai India (1995)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  50. "Dilwale Dulhaniya Le Jayenge (1995)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  51. "The Winners — 1995"۔ Indiatimes۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2014 
  52. "Ram Jaane (1995)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  53. "Trimurti (1995)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  54. "Triple role for Hrithik in Krrish 3"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 4 اپریل 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2014 
  55. "English Babu Desi Mem (1996)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  56. "Chahat (1996)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  57. "Army (1996)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  58. "Dushman Duniya Ka (1996)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  59. "Gudgudee (1997)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  60. "Koyla (1997)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  61. "Yes Boss (1997)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  62. "The Nominations — 1997"۔ Indiatimes۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2014 
  63. "20 best films of Shah Rukh Khan"۔ انڈیا ٹوڈے۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2014 
  64. "Dil To Pagal Hai (1997)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  65. "The Winners — 1997"۔ Indiatimes۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2014 
  66. "Duplicate (1998)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  67. "The Nominations — 1998"۔ Indiatimes۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2014 
  68. "Achanak (1998)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  69. "Dil Se (1998)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  70. "Kuch Kuch Hota Hai (1998)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  71. "The Winners — 1998"۔ Indiatimes۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2014 
  72. "Baadshah (1999)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  73. "The Nominations — 1999"۔ Indiatimes۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2014 
  74. "Phir Bhi Dil Ha Hindustani (2000)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  75. "Hey! Ram (2000)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  76. "Josh (2000)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  77. "Har Dil Jo Pyar Karega (2000)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  78. "Mohabbatein (2000)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  79. "The Winners — 2000"۔ Indiatimes۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2014 
  80. "Gaja Gamini (2000)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  81. "One 2 Ka 4 (2001)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  82. "Asoka (2001)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  83. ^ ا ب "The Nominations — 2001"۔ Indiatimes۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2014 
  84. "Kabhi Khushi Kabhie Gham (2001)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  85. "Hum Tumhare Hain Sanam (2002)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  86. "Devdas (2002)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  87. "The Winners — 2002"۔ Indiatimes۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2014 
  88. "Shakti – The Power (2002)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  89. "Saathiya (2002)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  90. "Chalte Chalte (2003)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  91. "Kal Ho Naa Ho (2003)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  92. "Nominees for the 49th Manikchand Filmfare Awards 2003"۔ Indiatimes۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2014 
  93. "Yeh Lamhe Judaai Ke (2004)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  94. "Main Hoon Na (2004)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  95. ^ ا ب "Nominees of 50th Filmfare Awards"۔ Indiatimes۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2014 
  96. "Veer Zaara (2004)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  97. "Swades (2004)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  98. "Filmfare Awards 2005: Big Night"۔ Indiatimes۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2014 
  99. "Kuch Meetha Ho Jaye (2005)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  100. "Kaal (2005)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  101. "Silsiilay (2005)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  102. "Paheli (2005)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  103. "Alag (2006)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  104. "Kabhi Alvida Naa Kehna (2006)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  105. ^ ا ب پ ت ٹ "Shahrukh Khan: Awards & nominations"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 01 مئی 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولائی 2010 
  106. "Don – The Chase Begins Again (2006)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  107. "I See You (2006)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  108. "Chak De India (2007)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  109. "Heyy Babyy (2007)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  110. "Om Shanti Om (2007)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  111. "Shaurya (2008)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  112. "Krazzy 4 (2008)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  113. "Bhoothnath (2008)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  114. "'Shah Rukh is part of my film'"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 14 جولائی 2008۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2014 
  115. "Rab Ne Bana Di Jodi (2008)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  116. "Luck by Chance (2009)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  117. "Billu (2009)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  118. "Dulha Mil Gaya (2010)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  119. "My Name Is Khan (2010)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  120. "Nominations for 56th Idea Filmfare Awards 2010"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 14 جنوری 2011۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مارچ 2014 
  121. "'My Name is Khan'، 'Dabangg' shine at Filmfare Awards"۔ Daily News and Analysis۔ 30 جنوری 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2014 
  122. "Shahrukh Bola Khubsurat Hai Tu (2010)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  123. "Always Kabhi Kabhi (2011)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  124. "Love Breakups Zindagi (2011)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  125. "Ra.One (2011)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  126. "Don 2 (2011)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  127. "Nominations for 57th Idea Filmfare Awards 2011"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 11 جنوری 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2014 
  128. Subhash K. Jha (7 جولائی 2011)۔ "Shah Rukh Khan's not Karan Johar's star anymore"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  129. "Jab Tak Hai Jaan (2012)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  130. "Nominations for 58th Idea Filmfare Awards 2012"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 13 جنوری 2013۔ 10 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2014 
  131. "Bombay Talkies (2013)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  132. "Chennai Express (2013)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  133. "Nominations for 59th Idea Filmfare Awards 2013"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 14 جنوری 2014۔ 08 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2014 
  134. "Bhoothnath Returns (2014)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  135. "Happy New Year (2014)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اپریل 2014 
  136. "Shah Rukh Khan talks about working with Kajol in 'Dilwale'"۔ Daily News and Analysis۔ 11 اپریل 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2015 
  137. "Nominations for the 61st Britannia Filmfare Awards"۔ Filmfare۔ 11 جنوری 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2016 
  138. Nayandeep Rakshit (26 مئی 2016)۔ "'Fan' is not the only release for Shah Rukh Khan this year?"۔ Daily News and Analysis۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2016 
  139. Nancy Tartaglione (4 مئی 2016)۔ "Shah Rukh Khan's 'Raees' Moves To 2017; Clash Avoided With Salman Khan's 'Sultan'"۔ Deadline.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 مئی 2016 
  140. "Confirmed: SRK-Salman to reunite on screen after 10 years in Tubelight"۔ India Today۔ 11 January 2017۔ 11 January 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2017 
  141. Uday Bhatia (4 August 2017)۔ "Film Review: Jab Harry Met Sejal"۔ Mint۔ 4 August 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2017 
  142. "Everything we know about Shah Rukh Khan's Zero so far"۔ The Indian Express۔ 3 January 2018۔ 2 January 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2018 
  143. "Bollywood im Alpenrausch – Indische Filmemacher erobern die Schweiz"۔ Swiss Films۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2014 
  144. "UK prepares 'Bollywood for dummies'"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 29 جولائی 2002۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2005 
  145. Film-Dienst۔ Katholisches Institut für Medieninformationen۔ جنوری 2008۔ صفحہ: 14۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2016 
  146. Ishita Russell (6 فروری 2010)۔ "Discovery splurges on Shah Rukh Khan series"۔ Mint۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2014 
  147. Shah, Kunal M (18 فروری 2011)۔ "King Khan makes documentary on Mughal-E-Azam, Entertainment — Bollywood"۔ Mumbai Mirror۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جون 2013 
  148. "Shah Rukh Khan gets emotional after watching documentary made on Kolkata Knight Riders"۔ NDTV۔ 20 فروری 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2014 
  149. ^ ا ب Khubchandani, Lata (1 جون 2004)۔ "I can't take credit for Shah Rukh's success"۔ Rediff.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2011 
  150. "Yesterday once more"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 25 دسمبر 2008۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  151. ^ ا ب Suresh Kohli (25 اگست 2007)۔ "The King and the Khan"۔ The Hindu۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  152. "The King and the Khan"۔ cftia۔ 25 اگست 2007۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  153. "I went into depression, but am back: Shah Rukh Khan"۔ The Hindu۔ 21 دسمبر 2010۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  154. Gitanjali Roy (14 نومبر 2012)۔ "Shah Rukh Khan : Live life King Khan size"۔ NDTV۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  155. Vikram Doctor (24 مئی 2008)۔ "India's lost cult films"۔ The Economic Times۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2013 
  156. Meera Joshi (31 اکتوبر 2012)۔ ""My wife doesn't think I am a good actor." – Shah Rukh Khan"۔ فلم فیئر۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2013 
  157. Paramnita Ghosh (8 مئی 2009)۔ "Mani Kaul does what he must"۔ Hindustan Times۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  158. Derek Malcolm (14 جولائی 2011)۔ "Mani Kaul obituary"۔ The Guardian۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  159. "Filmfare Awards 2002: Big Night"۔ Indiatimes۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2012 
  160. "Filmfare Awards 2003: Big Night"۔ Indiatimes۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2012 
  161. Tony Tharakan (12 جون 2005)۔ "6 IIFA awards go to 'Veer-Zaara'"۔ دی ٹریبیون۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2014 
  162. "GIFA awards night"۔ CNN-IBN۔ 20 مئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2014 
  163. "Rang De Basanti sweeps Filmfare awards"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 25 فروری 2007۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جون 2012 
  164. "Amitabh Bachchan to host two more seasons of Kaun Banega Crorepati"۔ The Economic Times۔ 22 جنوری 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2014 
  165. "SRK and Saif return as hosts of the Filmfare awards"۔ میڈ ڈے۔ 25 فروری 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2012 
  166. "Shah Rukh Khan to be quizmaster on TV -- again"۔ روئٹرز۔ 13 فروری 2008۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2012 
  167. Alaka Sahani (29 جنوری 2010)۔ "Gagsters ball"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2014 
  168. "3 Idiots shines at Filmfare Awards"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 27 فروری 2010۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2014 
  169. "Karan Johar, Shah Rukh Khan to host IPL Awards"۔ Hindustan Times۔ 15 اپریل 2010۔ 08 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2012 
  170. "Filmi Fundas: Playing a perfect host"۔ دکن ہیرالڈ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2014 
  171. Priyanka Pereira (14 جنوری 2011)۔ "Top of the Pack"۔ The Indian Express۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2014 
  172. Poonam Saxena (4 فروری 2011)۔ "King Khan's Zor Ka Jhatka for TV viewers"۔ Hindustan Times۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2014 
  173. "SRK, Shahid, Sajid Khan to host Colors Screen Awards 2012"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 14 جنوری 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2012 
  174. Renuka Vyavahare (15 جنوری 2012)۔ "Shah Rukh Khan, Ranbir to host 57th Idea Filmfare Awards"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 12 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2012 
  175. Prachi Kadam (7 نومبر 2011)۔ "Zee Cine Awards: Why Priyanka چوپڑا and Shah Rukh Khan are a 'jodi'"۔ Daily News and Analysis۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2014 
  176. Onkar Kulkarni (25 جنوری 2013)۔ "Shah Rocks"۔ The Indian Express۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2013 
  177. Seema Sinha (23 جنوری 2013)۔ "SRK and Saif at their funniest best on Filmfare night"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 29 جولا‎ئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2013 
  178. Dibyojyoti Bakshi (24 جون 2013)۔ "Shah Rukh Khan-Shahid Kapoor to co-host IIFA awards"۔ Hindustan Times۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2014 
  179. "Shah Rukh Khan to host Screen Awards 2014"۔ The Indian Express۔ 13 جنوری 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2014 
  180. Sunitra Pacheco (13 جنوری 2015)۔ "Shah Rukh Khan rehearses for 21st Life OK Screen Awards"۔ The Indian Express۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2015 
  181. "Shah Rukh Khan's new show to go live with &TV on مارچ 2"۔ The Indian Express۔ 24 جنوری 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2015 
  182. "Filmfare Awards 2016: "Off with your pants!" Alia Bhatt tells Shah Rukh Khan!"۔ Daily News and Analysis۔ 8 فروری 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مارچ 2016