سفینۃ الاولیاء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سفینۃ الاولیاء: صاحبِ دیوان شاعر شاہزادہ محمد دارا شکوہ (1615ء-1659ء) نے لکھی جس کا شمار فارسی کے بزرگ ترین عرفانی تذکروں میں ہوتا ہے اور جس کی تالیف 1049ھ/1640ء میں ہوئی تھی۔

کتاب بزرگان دین بالخصوص اکابر اولیاء کرام کے مختصر حالات زندگی پر مشتمل ہے جس کی تفصیل کچھ اس طرح ہے:

  • سب سے پہلے رسول اللہ ﷺکی سیرت خلفاء راشدین اہل بیت ائمہ اربعہ کا ذکر کیا
  • اس کے بعد سلسلہ عالیہ قادریہ کے اکابرین کا ذکر خیر ہوا
  • سلسلہ شریفہ خواجہ ہائے بزرگواریہ سلسلہ نقشبندیہ کا بزرگوں کا حالات ہیں
  • سلسلہ شریفہ چشتیہ کے اکابرین کا ذکر ہے
  • سلسلہ کبرویہ کے بزرگان کی تفصیل ہے
  • سلسلہ سہروردیہ کے مشائخ کا ذکر خیر ہے* متفرقہ کے نام سے بہت سے اولیاء کا ذکر ہے
  • ذکر نساءالعارفات ان
  • ازواج مطہرات
  • ذکر بنات طاہرات[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. سفینۃ الاولیاء داراشکوہ ،منشی نول مطبع