جمال القرآن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ضیاءالامت پیر محمد کرم شاہ المتوفی 1415ھ الازہری کا قرآن کریم کا خوبصورت محاوراتی اردو ترجمہ۔ جمالُ القُرآن کی خوبی یہ ہے کہ یہ بیک وقت آسان لفظی اور بامحاورہ ترجمہ ایک سطر میں لفظی اور دوسری سطر میں با محاورہ ترجمہ شامل ہے
اسے ادارہ: ضیاء القرآن پبلی کیشنز لاہور نے شائع کیا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. جمال القرآن، ضیاء القرآن پبلیکیشنز لاہور