سخی حبیب سلطان ننگیانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دربار عالیہ حضرت سخی حبیب سلطان ننگیانہ المعروف نانگا سرکارؒ

تاریخ وصال : 27 رمضان المبارک 1088 ھ

عُرس شریف : 1 شوال تا 4 شوال

بمقام : دھریمہ شریف سرگودہا پنجاب پاکستان۔

سلسلہ مُبارک[ترمیم]

محمد مصطفیٰ ﷺ ← علی المرتضیٰ خواجہ حسن بصری خواجہ حبیب عجمی داؤد طائی معروف کرخی سری سقطی ← جنید بغدادی ← ابو بکر شبلی  حضرت عبد العزیز عبد الواحد← ابوالفرح ← ابو الحسن ابوسعید ← شیخ عبد القادر جیلانی ← احمد سیدنا جعفر عرونی ← سیدنا حیات المیر شیخ تاج الدین ← شیخ بُرہان الدین   شیخ نور شاہ بلغاری ← شیخ یعقوب   شاہ طاؤس شاہ تاج الدین  نور شاہ غازی شاہ محمد یوسف قریشی ← سخی حبیب سلطان ننگیانہ المعروف نانگا سرکار

خدمت دین[ترمیم]

آپ نے 12 سُلطان کو خلیفہ بنا کر دین کی تبلیغ کا کام انھیں سونپ کرمختلف علاقوں میں روا نہ کیا۔

ان کے نام مندرجہ ذیل ہیں۔

1۔ سُلطان شاہ شجاع (بزید سلطان) بمقام دھریمہ شریف۔

2۔ سُلطان لال حسین شاہ بمقام دھریمہ شریف۔

3۔ سُلطان سید شاہ محمد بمقام دھریمہ شریف۔

4۔ شاہ روہڑو سُلطان بمقام ہرن پور۔

5۔ چنڈگی سُلطان بمقام بکھر بار۔

6۔ شاہ کِڑجی سُلطان بمقام بوسال۔

7۔ خاکی سُلطان بمقام خورد چوٹالہ ضلع جہلم۔

8۔ جُودھی سُلطان بمقام لالیاں۔

9۔ بولَا سُلطان بمقام بولا شہر خوشاب۔

10۔ خُوشی سُلطان بمقام ضلع پنڈ دادنخان۔

11۔ رَوڈا سُلطان بمقام ضلع جھنگ۔

12۔ پاکڑے سُلطان بمقام ضلع جھنگ۔

حوالہ جات[ترمیم]