نشانجی زادہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نشانجی زادہ حنفی فقیہ اور ادرنہ میں قاضی تھے۔

نام[ترمیم]

محمد بن احمد محی الدين، نشانجي زاده سے معروف ہیں۔

پیدائش[ترمیم]

نشانجی زادہ 962ھ 1555ء ادرنہ میں پیدا ہوئے۔

وفات[ترمیم]

1031ھ / 1622ء میں ادرنہ میں وفات پائی اور وہیں دفن ہیں۔

تصنیفات[ترمیم]

عربی تالیفات ہیں

  • الفتاوى الروميّہ
  • نور العينين
  • مرآة الايام في مرقاة الاعلام
  • مقصد الامۃ من مسند الائمۃ۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. الأعلام، خير الدين الزركلی، دار العلم للملايين بيروت