نکہ ڈیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

نکہ ڈیم (انگریزی:Nikka Dam)نکہ ولانہ کے قریب واقع ہے یہ کلرکہار کے قریب ہے۔ علاقے کی آبی ضروریات کو پوراکرتاہے۔ حال ہی میں یہاں ایک ڈیم کی تعمیر مکمل کی گئی ہے، جسے’’سرلہ ڈیم‘‘ کانام دیاگیاہے۔ یہ ڈیم بارش کے پانی کو اکٹھا کر کے بنایا گیا اس سے فصلوں اور کھیتوں کو سیراب کیا جا رہا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]