اینو ننٹے موئدین
Appearance
اینو ننٹے موئڈین Ennu Ninte Moideen | |
---|---|
فلم پوسٹر | |
ملیالم: എന്ന് നിന്റെ മൊയ്തീൻ | |
ہدایت کار | آر ایس ومل |
پروڈیوسر | سریس راج بنوئی شنکرت راگی تھامس |
تحریر | آر ایس ومل |
ستارے | پرتھوی راج سکمارن پاروتی |
راوی | سدھیر کرامنا |
موسیقی | نغمے: ایم جیاچندرن رمیش ناراین گوپی سندر پس منظر موسیقی: گوپی سندر |
سنیماگرافی | جومون ٹی جان |
ایڈیٹر | مہیش ناراین |
پروڈکشن کمپنی | نیوٹن موویز |
تقسیم کار | سینٹرل پکچرز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 177 منٹ |
ملک | بھارت |
زبان | ملیالم |
بجٹ | ₹12 کروڑ (امریکی $1.7 ملین)[1] |
باکس آفس | اندازاً۔ ₹50 کروڑ (امریکی $7.0 ملین)[2] |
اینو ننٹے موئدین (Ennu Ninte Moideen) (ترجمہ: فقط تمھارا موئدین) ایک مشہور ملیالم فلم ہے جس کی کہانی اصل واقعے پر مبنی ہے۔[3] کیرلا کے کالیکٹ کے نزدیک موکم گاؤں میں زندہ موئدین (محی الدین) اور کانچنا مالا کی اصلی زندگی کی کہانی جو 1960ء کی دہائی میں پیش آئی، اس میں فلم بند ہوئی۔[4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Content triumphed over star power in southern filmdom (2015 in Retrospect)"۔ Business Standard۔ Indo-Asian News Service۔ 19 December 2015۔ 19 دسمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2015
- ↑ Premam, Ennu Ninte Moideen and other top Malayalam movies that did well at the box office in 2015 - IBTimes India
- ↑ "IBNLive Movie Awards 2016: Nominees for Best Actress (South)"۔ IBNLive۔ 07 فروری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2016۔
Parvathy was lauded for her efforts in Malayalam romantic thriller 'Ennu Ninte Moideen'.
- ↑ "Ennu Ninte Moideen unfolds in the first person account of Kanchanamala". The Times of India (17 July 2014). Retrieved on 27 September 2015.
بیرونی روابط
[ترمیم]مزید برائے مطالعہ
[ترمیم]- Hameed Chennamangaloor (November 2015)۔ Ivan Njangalute Priya Moideen۔ Kottayam, India: DC Books۔ صفحہ: 88۔ ISBN 978-8-126-46519-4
- P. T. Mohammed Sadiq (2014)۔ Moideen Kanchanamala – Orapoorva Pranayajeevithom۔ Calicut, India: Mathrubhumi Books۔ ISBN 978-8-182-65752-6
- R. S. Vimal (7 November 2015)۔ Ennu Ninte Moideen۔ Kottayam, India: DC Books۔ صفحہ: 152۔ ISBN 978-8-126-46508-8
زمرہ جات:
- 2015ء کی فلمیں
- بھارتی رومانوی فلمیں
- بھارتی فلمیں
- حقیقی واقعات پر مبنی فلمیں
- ملیالم زبان کی فلمیں
- کالیکٹ میں عکس بند فلمیں
- بھارتی رومانوی ڈراما فلمیں
- 1960ء کی دہائی میں سیٹ فلمیں
- 1970ء کی دہائی میں سیٹ فلمیں
- 2015ء کی ڈراما فلمیں
- بھارتی سوانحی ڈراما فلمیں
- حقیقی واقعات پر مبنی بھارتی فلمیں
- پالگھاٹ کی عکس بند فلمیں