اسکالرشپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

اسکالرشپ طالبعلموں کے لیے ایک طرز کی مالی امداد ہوتی ہے جوکہ اسکول، کالج اور یونیورسٹی میں قابل طالبعلموں کو انعام کے طور پر اور سفیدپوش طالبعلموں کو سہارے کے لیے دی جاتی ہے-

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔