برمیزی طباعت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

برمیزی طباعت یا Desktop Publication طباعت کی وہ قسم ہے جس میں برمیزی شمارندہ بطور معاون استعمال کیا جاتا ہے۔ اس طباعت میں برمیزی شمارندے میں موجود تخطیطی برنامج کی مدد سے اسکرین پر جو دیکھا وہ پایا خصوصیات کی مطبوعات بنائی جاتی ہیں جنہیں بعد ازاں چھاپنے کے لیے بڑے یا چھوٹے چھاپے خانے پر بھیجا جاتا ہے۔