تالُـّـق
وکیپیڈیا سے
| اس مقالے کے عنوان میں غیر اردو حروف تحجی استعمال ہوئے ہیں۔ ان حروف کی وجہ سے صارفین کو مقالہ تلاش کرنے اور دوسرے مقالات میں اس کا ربط دینے میں دشواری کا احتمال ہے۔ غیر اردو حروف: ـ | ـ ایسے مزید مضامین کے لیے دیکھیں: زمرہ:غیر موزوں عنوان |
مختلف جسامت کے CdSe کے quantum dots رکھنے والی بوتلوں پر بالائے بنفشہ روشنی کے ڈالنے سے پیدا ہونے والا تالق
تالق (fluorescence) کا مطلب سادہ الفاظ میں چمکنا ہوتا ہے، یہ ایک ایسی تابناکی ہوتی ہے جو کسی سرد جسم میں نہ نظرآنے والی شعاعوں کے جذب ہونے پر اس جسم سے ایک نظر آنے والے (یا بصری مظہر) کے طور پر پھوٹتی ہے۔