تبادلۂ خیال:ابو ہریرہ
(تبادلۂ خیال:ابوہریرہ سے رجوع مکرر)
میں نے انگلش میں حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ پر لکھا گیا وکی پیڈیا کا مضمون پڑھا ۔۔۔ اس میں کل مرویات کا بھی ذکر ہے جو کہ یہاں نہیں برائے مہربانی اسے بھی یہاں درج فرما لیا جائے ۔--118.103.235.176 13:09, 5 اپریل 2014 (م ع و)