تبادلۂ خیال:فہرست امامین (اثنا عشر)

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وجہ[ترمیم]

یہ مضمون پہلے سے ہی بارہ امام کے نام سے موجود ہے نیز اس کے خالق نے اسے Imamate (Twelver doctrine) کے ساتھ جوڑ دیا ہے جو کہ ایک الگ قسم کا مضمون ہے۔ الکاتب 12:59, 3 نومبر 2015 (م ع و)

حضور یہ ایک عام اصطلاح ہے جیس کی یہاں وضاحت ہو گی اور مصادیق بھی بیان ہوئے ہیں۔ اور بارہ امام علیحدہ بحث ہے اور نظریہ امامت ایک مفصل جداگانہ بحث ہے جو ہر فرقے میں مختلف ہے۔ --علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:38, 3 نومبر 2015 (م ع و)

منتقل ہونے کی وجہ سمجھ نہیں آئی بس نامکمل کا سانچہ لگا دیں اور امامین کا مطلب ہے دو امام؟؟؟؟--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:45, 25 دسمبر 2015 (م ع و)