تبادلۂ خیال:ماہر کاروباری ادارت
(تبادلۂ خیال:ایم بی اے سے رجوع مکرر)
- اس مضمون کا عنوان --- ماہر کاروباری ادارت --- مناسب لگتا ہے؛ جیسے ماہر (master) سے ماہر الفنیات وغیرہ۔ --سمرقندی 06:38, 12 جولائی 2011 (UTC)
- Administration کیلئے یہاں انتظام یا انتظامیہ کا لفظ بہتر لگتا ہے، لہٰذا میرے خیال میں ’’ماہرِ کاروباری انتظام‘‘ یا ’’ماہرِ انتظامیۂ کاروبار‘‘ میں سے ایک موزوں ہے۔ --محبوب عالم 04:31, 13 جولائی 2011 (UTC)